ہوشربا مہنگائی، بازار ویران، دکاندار پریشان، عید کی خوشیاں ماند
لاہور (اے ایف پی) پاکستان میں ہوشربا مہنگائی،معاشی،سیاسی بحران،بازار ویران،دکاندار پریشان،عید کی خوشیاں ماند پڑی ہوئی ہیں،عام طور پر عید میں اتنا کما لیتے تھے جتنا پورا سال نہیں کما پاتے، لیکن اس بار بازاروں میں رونق ہی نہیں،رمضان کے اختتام پر آنے والی چھٹیاں پاکستان کی چھوٹی دکانوں اور ٹھیلہ فروشوں کے لیے کمائی… Continue 23reading ہوشربا مہنگائی، بازار ویران، دکاندار پریشان، عید کی خوشیاں ماند