منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

تھر کی پیاس نہ بجھی،مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر کی پیاس نہ بجھی،مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں

مٹھی۔۔۔۔تھر کے پیاسے صحرا نے مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں جس کے بعد گزشتہ 47 دنوں کے دوران غذائی قلت کا شکار ہوکر اس دنیا سے منہ موڑنے والے بچوں کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔ تھر میں قحط اور حکومتی غفلت کے سبب غذائی قلت کا شکار بچے موسم کی تبدیلیوں کے اثرات… Continue 23reading تھر کی پیاس نہ بجھی،مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں

تھر متاثرین کی گندم میں مٹی ملانے والے کو خصوصی پروٹوکول

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر متاثرین کی گندم میں مٹی ملانے والے کو خصوصی پروٹوکول

کوٹری۔۔۔۔۔تھر متاثرین کیلئے کوٹری فوڈ گودام میں رکھی گندم میں مٹی ملانے کے الزام میں گرفتار گودام انچارج کوٹری تھانے سے غائب، عدالت میں سماعت کے موقع پر پیش کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب ڈہر نے گزشتہ دنوں کوٹری فوڈ گودام پر چھاپے کے دوران آفت زدہ علاقے تھر میں… Continue 23reading تھر متاثرین کی گندم میں مٹی ملانے والے کو خصوصی پروٹوکول

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،قائم علی شاہ تھر پہنچ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،قائم علی شاہ تھر پہنچ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے تھر میں قحط سالی کے باعث ہلاکتوں کے بعد دربار مٹھی میں لگالیا۔ وزیراعلی سندھ گاڑیوں کے لاؤ لشکر کے ساتھ تھر پہنچے جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ اآفس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران کابینہ کے تمام ارکان نے شرکت کی جبکہ تھر میں… Continue 23reading کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،قائم علی شاہ تھر پہنچ گئے

600 بچے روزانہ مرتے ہیں ،تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیوں، شرجیل میمن

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2014

600 بچے روزانہ مرتے ہیں ،تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیوں، شرجیل میمن

کراچی ۔۔۔۔وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 600 بچوں کی روزانہ اموات ہوتی ہے لیکن تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیا جارہا ہے جبکہ تھر میں بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق میڈیا میں آنے والی رپورٹ جعلی تھی۔سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading 600 بچے روزانہ مرتے ہیں ،تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیوں، شرجیل میمن

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں ایک ہی روز مزید 4 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے جس کے بعد 39 روز میں ہلاک بچوں کی تعداد 45 ہوگئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں قحط سالی کے باعث کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور حکومتی اقدامات کے باوجود غذائی قلت کے شکار بچے کی… Continue 23reading تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

تھر میں خوراک کی کمی کے باعث خواتین میں خون کی کمی عام ہے۔میاں بیوی اور آٹھ بیٹوں پر مشتمل اس گھرانے کے پاس چھ بھیڑیں، دو بکریاں اور اونٹوں کی ایک جوڑی باقی ہے جن کو وہ درختوں سے پتے اتار کر کھلاتے ہیں۔چمو میگھواڑ کے مطابق یہاں بھوک کا راج ہے اس قدر… Continue 23reading تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی دم توڑ گئی جس کے بعد 5 ہفتوں میں غذائی قلت کی وجہ سے ہلاک بچوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ ڈھائی سالہ بچی زبیدہ گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھی، گزشتہ 5 ہفتوں کے دوران ہلاک ہونے والی یہ 37ویں بچی ہے جبکہ سول اسپتال… Continue 23reading تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

تھرپارکر میں پھر قحط ، صورتحال سنگین، دو بچے جاں بحق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

تھرپارکر میں پھر قحط ، صورتحال سنگین، دو بچے جاں بحق

تھرپارکر۔۔۔صوبہ سندھ کے علاقے تھرپارکر میں قحط کی صورتحال پھر سنگین ہو رہی ہے خوراک کی قلت سبب مزید دو بچے دم توڑ گئے۔سندھ حکومت نے آفت زدہ علاقیہ قرار دینے کے باوجود امدادی کارروائیاں شروع نہیں ہوئیں ، تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں قحط کی صورتحال ہے، تین برس سے بارشیں نہ ہونے کے… Continue 23reading تھرپارکر میں پھر قحط ، صورتحال سنگین، دو بچے جاں بحق