اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

تھرپارکر میں پھر قحط ، صورتحال سنگین، دو بچے جاں بحق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر۔۔۔صوبہ سندھ کے علاقے تھرپارکر میں قحط کی صورتحال پھر سنگین ہو رہی ہے خوراک کی قلت سبب مزید دو بچے دم توڑ گئے۔سندھ حکومت نے آفت زدہ علاقیہ قرار دینے کے باوجود امدادی کارروائیاں شروع نہیں ہوئیں ، تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں قحط کی صورتحال ہے، تین برس سے بارشیں نہ ہونے کے باوجود قحط کی صورتحال سنگین بن گئی ہے ،لوگ بھوک اور پانی کی قلت کا شکار ہونے سے مشکلات کے شکار ہیں ،تھرپارکر میں خوراک کی قلت سے بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا اور مٹھی سول ہسپتال میں مزید زیر علاج دو بچے دم توڑ گئے ہیں ،مٹھی کے نواحی گاؤں ڈابھو ولی محمد کا رہائشی پانچ دن کا جام ولد اردان اور چھاچھرو کے نواحی گاؤں مٹھی کاتڑ کی بچی پانچ سالہ نیبراج کی بیٹی چھوتھی غذائی قلت سے بیمار ہونے کے بعد دم توڑ گئی جبکہ سول ہسپتال مٹھی میں 53 بچے سول ہسپتال مٹھی میں زیرعلاج ہیں جس میں تین بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، سندھ حکومت نے تھرپارکر کو ا?فت زدہ علاقہ قرار دیا ہے لیکن ضلعی انتظامیہ نے امدادی کارروائیاں شروع نہیں کیں۔

1920494_788318571228423_4576465192508598064_n

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…