ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کیخلاف پولیس مقدمہ درج

datetime 15  ستمبر‬‮  2014

عمران خان کیخلاف پولیس مقدمہ درج

ی گالہ,  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف رات بنی گالہ جاتے ہوئے پولیس کی زیرحراست 15 کارکنوں کو چھڑ انے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس کے بعد دن چڑھنے پر پولیس کی بھاری نفری نے عمران خان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کر لیا پھر واپس چلی گئی۔ تحریک… Continue 23reading عمران خان کیخلاف پولیس مقدمہ درج

ڈنڈا اٹھا کر وزیراعظم کو گھر نہیں بھیجا جا سکتا ، بلاول بھٹو کا رتوڈیرو سے الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2014

ڈنڈا اٹھا کر وزیراعظم کو گھر نہیں بھیجا جا سکتا ، بلاول بھٹو کا رتوڈیرو سے الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی, پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ہم کیسا معاشرہ بنانے جا رہے ہیں ، لوگ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم کو گردن سے پکڑ کرباہر نکال دیاجائے گا ۔ تشدد اور جارحانہ بیان بازی سے معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا اور نہ ہی جمہوری اقدار قائم ہو سکتی ہے… Continue 23reading ڈنڈا اٹھا کر وزیراعظم کو گھر نہیں بھیجا جا سکتا ، بلاول بھٹو کا رتوڈیرو سے الیکشن لڑنے کا اعلان

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سمیت وفاقی وزراء پر مقدمہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2014

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سمیت وفاقی وزراء پر مقدمہ

اسلام آباد, عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی جانب سے کارکنوں کے قتل کی درخواست پر سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سمیت گیارہ افراد کے خلاف مقدمے کا اندراج کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تین اگست کی… Continue 23reading وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سمیت وفاقی وزراء پر مقدمہ

Page 16 of 16
1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16