بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پاکستان کے لئے 2 بار میڈل جیتنے والا فاقوں پر مجبور

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان کے لئے 2 بار میڈل جیتنے والا فاقوں پر مجبور

جھنگ۔۔۔۔ پاکستان کے لئے ایشین سطح پر 2 بار سلور میڈل جیتنے والے پیرالمپک ایتھلیٹ محمد اویس غربت کے ہاتھوں تنگ ا کر فاقوں پر مجبور ہوچکے ہیں، نوجوان معذور ایتھلیٹ نے حکومت سے اپیل کی کہ انھیں ملازمت فراہم کی جائے تاکہ وہ معاشی فکروں سے ا زاد ہوکر مستقبل میں ملک کیلیے مزید… Continue 23reading پاکستان کے لئے 2 بار میڈل جیتنے والا فاقوں پر مجبور

پاکستان اور بھارت کے درمیان پراکسی وار کا خطرہ ہے،پرویز مشرف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان اور بھارت کے درمیان پراکسی وار کا خطرہ ہے،پرویز مشرف

لاہور۔۔۔۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا افغانستان سے نیٹو افواج کی واپسی کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان پراکسی وار شروع ہو سکتی ہے۔ افغانستان میں بھارتی اثر و رسوخ پاکستان کے لئے خطرہ ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا بھارت افغانستان میں لسانی… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان پراکسی وار کا خطرہ ہے،پرویز مشرف

کروڑ پتی سڑکوں پر کچرا چنتا ہے یقین نہیں آیا توجاننے کیلئے کلک کریں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2014

کروڑ پتی سڑکوں پر کچرا چنتا ہے یقین نہیں آیا توجاننے کیلئے کلک کریں

بحرین کی سڑکوں پر صبح سویرے عام سے گھریلو کپڑے پہنے ایک غیرملکی جھاڑو لگاتا اور کوڑا کرکٹ اٹھاتا ہوا نظر ا تا ہے۔ اس شخص کا نام یو ہے اور اس کا تعلق جنوبی کوریا سے ہے۔پچھلے 11 برس سے یو، بحرین میں مقیم ہے، اور ہر روز سڑکوں پر جھاڑو لگانا اور کچرا… Continue 23reading کروڑ پتی سڑکوں پر کچرا چنتا ہے یقین نہیں آیا توجاننے کیلئے کلک کریں

بھارت دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بننے کا خواب دیکھ دیکھنے لگا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارت دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بننے کا خواب دیکھ دیکھنے لگا

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بننے کا خواب دیکھ رہا ہے۔ وہ ملکی ضرروت کے دفاعی سازوسامان کو نہ صرف ملک کے اندر تیار کرنا چاہتا ہے بلکہ چین کی طرح چند سالوں میں اسلحے کا سب سے بڑا ڈیلر بننا چاہتا ہے۔ اس… Continue 23reading بھارت دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بننے کا خواب دیکھ دیکھنے لگا

اس شخص کے جسم میں وائی فائی کی صلاحیت کیسے پیدا ہوئی جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

اس شخص کے جسم میں وائی فائی کی صلاحیت کیسے پیدا ہوئی جاننے کیلئے کلک کریں

لندن۔۔۔۔آج کل جدید موبائل فونز میں وائی فائی ٹیکنالوجی کی سہولت مہیا کی جاتی ہے لیکن ایک برطانوی شخص نے اپنے جسم میں ہی یہ صلاحیت پیدا کرلی ہے کہ وہ وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے۔ 32 سالہ فرینک سوین کو 20 سال کی عمر میں سماعت کی کمزوری کا مسئلہ درپیش ہوگیا اور… Continue 23reading اس شخص کے جسم میں وائی فائی کی صلاحیت کیسے پیدا ہوئی جاننے کیلئے کلک کریں

وزیراعظم نواز شریف سارک کانفرنس کے دوران بھارتی گاڑی استعمال نہیں کریں گے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم نواز شریف سارک کانفرنس کے دوران بھارتی گاڑی استعمال نہیں کریں گے

اسلام آباد۔۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے نیپال میں رواں ماہ ہونے والی سارک کانفرنس کے دوران بھارتی گاڑی استعمال کرنے کی پیش کش ٹھکرادی۔ 26 نومبر سے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والی دو روزہ سارک کانفرنس میں رکن ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے جن کی سیکیورٹی کے لئے نیپال نے بھارت سے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف سارک کانفرنس کے دوران بھارتی گاڑی استعمال نہیں کریں گے

جاپان نے اڑنے والی ٹرین بنا لی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

جاپان نے اڑنے والی ٹرین بنا لی

ٹوکیو۔۔۔۔جاپان میں مقناطیسی طاقت سے چلنے والے سپر فاسٹ ٹرین نے اپنا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کر لیا۔ ایک ہزارسے زائد جاپانی شہری آزمائشی سفر کیلئے ٹرین میں موجود تھے۔ ٹرین نے جیسے ہی 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑی تو شہریوں کے چہرے حیرت اور خوشی سے کھل اٹھے۔ میگا لیو… Continue 23reading جاپان نے اڑنے والی ٹرین بنا لی

سچن ٹنڈولکر نے گاؤں کو’گود‘ لے لیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

سچن ٹنڈولکر نے گاؤں کو’گود‘ لے لیا

نئی دہلی ۔۔۔۔۔بھارت کے سابق کرکٹر اور رکن پارلیمان سچن تندولکر نے آندھرا پردیش کے ضلع نیلور میں واقع ایک گاؤں کو’گود‘ لے لیا ہے۔سچن راجیہ سبھا کے رکن ہیں اور انہوں نے ایک حکومتی منصوبے کے تحت پتمراجور در ے گاؤں کی حالت سدھارنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔تندولکر نے پہلے مرحلے میں گاؤں کے… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر نے گاؤں کو’گود‘ لے لیا

تھر کی پیاس نہ بجھی،مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر کی پیاس نہ بجھی،مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں

مٹھی۔۔۔۔تھر کے پیاسے صحرا نے مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں جس کے بعد گزشتہ 47 دنوں کے دوران غذائی قلت کا شکار ہوکر اس دنیا سے منہ موڑنے والے بچوں کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔ تھر میں قحط اور حکومتی غفلت کے سبب غذائی قلت کا شکار بچے موسم کی تبدیلیوں کے اثرات… Continue 23reading تھر کی پیاس نہ بجھی،مزید 5 بچوں کی جانیں نگل لیں