منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

تھر متاثرین کی گندم میں مٹی ملانے والے کو خصوصی پروٹوکول

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر متاثرین کی گندم میں مٹی ملانے والے کو خصوصی پروٹوکول

کوٹری۔۔۔۔۔تھر متاثرین کیلئے کوٹری فوڈ گودام میں رکھی گندم میں مٹی ملانے کے الزام میں گرفتار گودام انچارج کوٹری تھانے سے غائب، عدالت میں سماعت کے موقع پر پیش کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب ڈہر نے گزشتہ دنوں کوٹری فوڈ گودام پر چھاپے کے دوران آفت زدہ علاقے تھر میں… Continue 23reading تھر متاثرین کی گندم میں مٹی ملانے والے کو خصوصی پروٹوکول

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں ایک ہی روز مزید 4 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے جس کے بعد 39 روز میں ہلاک بچوں کی تعداد 45 ہوگئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں قحط سالی کے باعث کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور حکومتی اقدامات کے باوجود غذائی قلت کے شکار بچے کی… Continue 23reading تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

فیصل آباد کے ہسپتال میں ایک سال میں دو ہزار بچے جاں بحق

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

فیصل آباد کے ہسپتال میں ایک سال میں دو ہزار بچے جاں بحق

فیصل آباد۔۔۔۔ فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں رواں سال علاج کے لیے داخل ہونے والے 14 ہزار بچوں میں سے 2 ہزار بچے جانبر نہ ہوسکے۔ الائیڈ اسپتال فیصل آباد کا سب سے بڑا اسپتال ہے جہاں ناصرف فیصل آباد بلکہ جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ سمیت دیگر اضلاع سے بچوں کو تشویشناک حالت میں… Continue 23reading فیصل آباد کے ہسپتال میں ایک سال میں دو ہزار بچے جاں بحق

تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

تھر میں خوراک کی کمی کے باعث خواتین میں خون کی کمی عام ہے۔میاں بیوی اور آٹھ بیٹوں پر مشتمل اس گھرانے کے پاس چھ بھیڑیں، دو بکریاں اور اونٹوں کی ایک جوڑی باقی ہے جن کو وہ درختوں سے پتے اتار کر کھلاتے ہیں۔چمو میگھواڑ کے مطابق یہاں بھوک کا راج ہے اس قدر… Continue 23reading تھر میں بھوک سے خودکشیاں بڑھ گئیں

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی دم توڑ گئی جس کے بعد 5 ہفتوں میں غذائی قلت کی وجہ سے ہلاک بچوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ ڈھائی سالہ بچی زبیدہ گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھی، گزشتہ 5 ہفتوں کے دوران ہلاک ہونے والی یہ 37ویں بچی ہے جبکہ سول اسپتال… Continue 23reading تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

تھرپارکر میں پھر قحط ، صورتحال سنگین، دو بچے جاں بحق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

تھرپارکر میں پھر قحط ، صورتحال سنگین، دو بچے جاں بحق

تھرپارکر۔۔۔صوبہ سندھ کے علاقے تھرپارکر میں قحط کی صورتحال پھر سنگین ہو رہی ہے خوراک کی قلت سبب مزید دو بچے دم توڑ گئے۔سندھ حکومت نے آفت زدہ علاقیہ قرار دینے کے باوجود امدادی کارروائیاں شروع نہیں ہوئیں ، تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں قحط کی صورتحال ہے، تین برس سے بارشیں نہ ہونے کے… Continue 23reading تھرپارکر میں پھر قحط ، صورتحال سنگین، دو بچے جاں بحق

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2014

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا

راولپنڈی: شہر اور گرد و نواح کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صرف راولپنڈی میں اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 335 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے تمام نئے مریضوں کا تعلق راولپنڈی اور گرد… Continue 23reading راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا

ڈینگی سے پھر ہلاکتیں شروع‘ لاہور کا اویس چل بسا۔

datetime 16  اکتوبر‬‮  2014

ڈینگی سے پھر ہلاکتیں شروع‘ لاہور کا اویس چل بسا۔

لاہور: ڈینگی بخار سے پھر ہلاکتیں شروع ہو گئیں۔ جمعرات کو لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض اویس نامی شخص انتقال کر گیا۔ جو ٹاؤن شپ کا رہائشی تھا۔ مرنے ولاے کے والدین کو دھمکیاں دی گئی ہیں کہ وہ موت کا سبب دل کا دورہ بتائیں۔ لاہور اور راولپنڈی… Continue 23reading ڈینگی سے پھر ہلاکتیں شروع‘ لاہور کا اویس چل بسا۔

Page 1 of 2
1 2