اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کپتان کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی خوشخبریوںکی لائن لگ گئی، ہچکولے کھاتی معیشت نے اچانک پلٹا کھا لیا،بڑی خبر آگئی

datetime 11  اگست‬‮  2018

کپتان کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی خوشخبریوںکی لائن لگ گئی، ہچکولے کھاتی معیشت نے اچانک پلٹا کھا لیا،بڑی خبر آگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران اتارچڑھائو کے بعد تیزی غالب رہی اور کے ایس ای100انڈیکس میں337پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،ہفتے کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس42 ہزار 842 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔الیکشن کے بعد اب نئی حکومت کے اقتدار میں آنے سے قبل سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کیے… Continue 23reading کپتان کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی خوشخبریوںکی لائن لگ گئی، ہچکولے کھاتی معیشت نے اچانک پلٹا کھا لیا،بڑی خبر آگئی

عمران خان ابھی وزیراعظم بنے بھی نہیں اور معاملات نے صحیح سمت اختیار کر لی، پاکستان کو چند ہی دنوں میں کتنے کھرب روپے مل گئے ؟

datetime 29  جولائی  2018

عمران خان ابھی وزیراعظم بنے بھی نہیں اور معاملات نے صحیح سمت اختیار کر لی، پاکستان کو چند ہی دنوں میں کتنے کھرب روپے مل گئے ؟

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتہ زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی اور عام انتخابات کے پیش نظر مختلف زیر گردش اندیشوں کے باعث ہفتے کے پہلے روز مندی رہی لیکن الیکشن کے بروقت اور پر امن انتخابات کے بعد سرمایہ کاروں نے نئی سرمایہ کاری میں گرمجوشی کا مظاہرہ کیا جس… Continue 23reading عمران خان ابھی وزیراعظم بنے بھی نہیں اور معاملات نے صحیح سمت اختیار کر لی، پاکستان کو چند ہی دنوں میں کتنے کھرب روپے مل گئے ؟

غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

datetime 6  فروری‬‮  2018

غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں سیاسی غیر یقینی کے اثرات سامنے آنے لگ گئے، پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کے باعث539پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا ہے۔ سرمایہ کاروں نے مندی کا… Continue 23reading غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی

datetime 31  جولائی  2017

نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 47ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ 100انڈیکس نے1100سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 47ہزار پوئنٹس کی نفسیاتی عبور کر لی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہونے… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی

جے آئی ٹی رپورٹ صرف شریف خاندان پر ہی نہیں بجلی بن کر گری۔۔ملک کو کیسے کتنا بڑا نقصان ہو گیا ؟

datetime 12  جولائی  2017

جے آئی ٹی رپورٹ صرف شریف خاندان پر ہی نہیں بجلی بن کر گری۔۔ملک کو کیسے کتنا بڑا نقصان ہو گیا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی سیاسی صورتحال میں بے یقینی کی فضا پاکستانی معیشت پر اثر انداز ہونے لگی، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 4300پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال میں بے یقینی کی فضا اور وفاقی حکومت کی ڈانوا ڈول پوزیشن کے اثرات پاکستانی معیشت پر بھی اثر انداز… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ صرف شریف خاندان پر ہی نہیں بجلی بن کر گری۔۔ملک کو کیسے کتنا بڑا نقصان ہو گیا ؟

’’پاناما کیس فیصلہ ‘‘ دس منٹ میں کروڑوں روپے کمانے والے سامنے آگئے

datetime 21  اپریل‬‮  2017

’’پاناما کیس فیصلہ ‘‘ دس منٹ میں کروڑوں روپے کمانے والے سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کا فیصلہ وزیراعظم کے حق میں آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ،انڈیکس 49ہزار 509پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان تھا مگر پانامہ کیس کا فیصلہ وزیراعظم کے حق میں آنے کے بعد… Continue 23reading ’’پاناما کیس فیصلہ ‘‘ دس منٹ میں کروڑوں روپے کمانے والے سامنے آگئے

’’20اپریل پاناما کیس کا متوقع فیصلہ‘‘ پاکستانی معیشت کو پہلا جھٹکالگ گیا،تشویشناک صورتحال

datetime 19  اپریل‬‮  2017

’’20اپریل پاناما کیس کا متوقع فیصلہ‘‘ پاکستانی معیشت کو پہلا جھٹکالگ گیا،تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 20 اپریل کوپاناما کیس کا متوقع فیصلہ ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی کمی ۔تفصیلات کے مطابق 20اپریل کو پانامہ کیس کا متوقع فیصلہ آنے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی نے ڈیرے ڈال لئے ، 100انڈیکس میں800کی کمی واقع ہو گئی۔100انڈیکس کی موجودہ… Continue 23reading ’’20اپریل پاناما کیس کا متوقع فیصلہ‘‘ پاکستانی معیشت کو پہلا جھٹکالگ گیا،تشویشناک صورتحال