ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

حضور اکرم ﷺ کی آمد سے ایک ہزار سال قبل ایک بادشاہ جو خانہ کعبہ کو تباہ کرنے آیا تھا، اس نے آپ ؐ کے نام ایک خط میں کیا لکھا تھا؟

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

حضور اکرم ﷺ کی آمد سے ایک ہزار سال قبل ایک بادشاہ جو خانہ کعبہ کو تباہ کرنے آیا تھا، اس نے آپ ؐ کے نام ایک خط میں کیا لکھا تھا؟

حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی… Continue 23reading حضور اکرم ﷺ کی آمد سے ایک ہزار سال قبل ایک بادشاہ جو خانہ کعبہ کو تباہ کرنے آیا تھا، اس نے آپ ؐ کے نام ایک خط میں کیا لکھا تھا؟

پلک جھپکتے ہی عرش سے فرش پر آگیا اور بادشاہ سے فقیر ہوگیا

datetime 14  جولائی  2017

پلک جھپکتے ہی عرش سے فرش پر آگیا اور بادشاہ سے فقیر ہوگیا

ایک ویران سیجگہ پر واقع کھنڈر نما مکان سے 19نومبر 2011کوایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا جو اس کمرے میں تقریباً پچھلے پانچ یاچھ ماہ سے چھپا ہو ا تھا وہ شدید زخمی اور بیمار تھا کمرے کی حالت اتنی خستہ تھی کہ اس میں نہ تو کوئی روشنی کامناسب انتظام تھا اور نہ ہی… Continue 23reading پلک جھپکتے ہی عرش سے فرش پر آگیا اور بادشاہ سے فقیر ہوگیا

گارے کے جھونپڑے میں رہنے والا بادشاہ

datetime 1  جون‬‮  2017

گارے کے جھونپڑے میں رہنے والا بادشاہ

قیصرروم نے حالات کا جائزہ لینے کیلئے اپنا ایک آدمی مدینے بھیجا‘ وہاں پہنچ کر وہ کسی سے پوچھنے لگا ’’آپ کے شہنشاہ معظم کا محل کہاں ہے‘‘۔ مدینے کے لوگ ’’شہنشاہ‘ محل اور معظم‘‘ جیسے الفاظ سے بالکل ناآشناتھے‘ آپ یہ بتائیں کہ ملنا کس سے ہے؟ کہنے لگا‘ مسلمانوں کے بادشاہ سے۔ فرمایا… Continue 23reading گارے کے جھونپڑے میں رہنے والا بادشاہ

کچھ قومیں واقعی جوتوں کے قابل ہوتی ہیں!

datetime 1  جون‬‮  2017

کچھ قومیں واقعی جوتوں کے قابل ہوتی ہیں!

ایک نیک دل بادشاہ عوام سے تنگ آ گیا تھا اور ایک دن اپنی سلطنت کو چھوڑ کر جانے لگا، وزیر سے بولا تم جانو اوریہ عوام میں جا رہا ہوں‘بادشاہ کے ساتھ اس سلطنت میں جھاڑ پونچھ کرنے والا ایک خاکروب بھی ساتھ ہولیا،بادشاہ خاکروب سے بولا میں تو پتا نہیں کہاں کہاں دھکے… Continue 23reading کچھ قومیں واقعی جوتوں کے قابل ہوتی ہیں!

بادشاہ کون بنے گا؟

datetime 28  مئی‬‮  2017

بادشاہ کون بنے گا؟

ایک دفعہ ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا، جب بادشاہ نے دیکھا کے اس کے بچنے کی کوئی امید نہیں تو اس نے اپنے ملک کی رعایا میں اعلان کروا دیا کہ وہ اپنی بادشاہت اس کے نام کر دے گا جو اس کے مرنے کے بعد اس کی جگہ ایک رات قبر میں… Continue 23reading بادشاہ کون بنے گا؟

ہردل عزیزبادشاہ

datetime 16  فروری‬‮  2017

ہردل عزیزبادشاہ

کسی مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھا۔اُس کے ملک کا ہر خاص وعام اُس سے خوش تھا۔اُس کا وزیر بھی اچھا تھا۔بادشاہ روز صُبح اللہ کا نام لے کر اُٹھتا اور اپنی عوام کی بھلائی کے کامو میں لگ جاتا۔زندگی یونہی گُزر رہی تھی کہ کسی دُشمن… Continue 23reading ہردل عزیزبادشاہ

بادشاہ اور تین وزراء

datetime 17  جنوری‬‮  2017

بادشاہ اور تین وزراء

ایک دن بادشاہ نے اپنے تین وزراء کو دربار میں بلایا اور تینوں کو حکم دیا کہ تینوں ایک ایک تھیلا لے کر باغ میں داخل ہوں۔اور وہاں سے بادشاہ کے لیے مختلف اچھےاچھے پھل جمع کریں۔وزراء بادشاہ کے اس عجیب حکم پر حیران رہ گئے اور تینوں ایک ایک تھیلا پکڑ کر الگ الگ… Continue 23reading بادشاہ اور تین وزراء

ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ

datetime 13  جنوری‬‮  2017

ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔ ” ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻨﮩﻤﮏ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﻟﺸﮑﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺗﮏ ﻧﮧ ﮨﻮ۔؟” ﺩﺭﺑﺎﺭﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﻮﻗﻒ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﮩﺎ ” ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ۔۔۔ ! ۔ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺻﺮﺍﺭ… Continue 23reading ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ

ہم نام وزیر

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

ہم نام وزیر

ایک بادشاہ تھا ۔ اس کے وزیر کا نام حسن تھا ۔ ایک دن ایک شاعر بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوا اور بادشاہ کی شان میں ایک قصیدہ پڑھا۔ بادشاہ کو شاعر کی یہ کاوش پسند آئی اور اس نے شاعر کو ایک ہزار اشرفیاں انعام دینے کا اعلان کیا۔ بادشاہ کے وزیر حسن… Continue 23reading ہم نام وزیر

Page 2 of 3
1 2 3