بادشاہ کاخواب

24  دسمبر‬‮  2016

بادشاہ کاخواب

ایک بادشاہ نے خواب دیکھا ۔ اس نے خواب دیکھا کہ اس کا خو بصورت اور نوجوان بیٹا اچانک موت کے منہ میں چلا گیا تھا۔ بادشاہ کے لئے یہ قیامت کی گھڑی تھی۔ وہ رو رو کر ہلکان ہو رہا تھا اور غم سے اس کا کلیجہ پھٹنے ہی والا تھا کہ اس کی… Continue 23reading بادشاہ کاخواب

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺟﻮﺗﮯ

20  دسمبر‬‮  2016

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺟﻮﺗﮯ

ﮐﺴﯽ ﺑﮍﮮ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﮯ ﻃﻮﻝ ﻭ ﻋﺮﺽ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﻤﺒﮯ ﺳﻔﺮ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﭽﮯ ﭘﮑﮯﺭ ﺍﺳﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﮕﻼﺥ ﭼﭩﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﻞ ﭼﻞ ﮐﺮ ﻣﺘﻮﺭﻡ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﮯ ﺟﻦ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺟﻮﺗﮯ

ملااور بادشاہ

16  دسمبر‬‮  2016

ملااور بادشاہ

ملا نصر الدین کے گھر میں بیری کا ایک درخت تھا جس پر بڑے میٹھے بیر لگتے تھے ، وہ انہیں دیکھ دیکھ کر بڑا خوش ہوتا اور بڑے فخر سے کہا کرا کہ ساری دنیا میں اتنے بڑے اور میٹھے بیر کہیں نہیں ہوں گے۔ایک روز اس نے اچھے اچھے بیر چھانٹ کر ایک… Continue 23reading ملااور بادشاہ

تمہیں کس جرم کی سزا ملی ہے؟

13  دسمبر‬‮  2016

تمہیں کس جرم کی سزا ملی ہے؟

لبنان میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ وہاں کے لوگوں کو اپنے بادشاہ سے بڑی محبّت تھی۔ اور بادشاہ بھی رعایا کا بےحد خیال رکھتا تھا۔ وہ اپنے بزرگوں کی تقلید کرتے ہوئے روزانہ سادہ کپڑوں میں شہر کی گلیوں میں گھوم پھر کر لوگوں کے بارے میں معلوم کرتا رہتا تھا کہ لوگ کس… Continue 23reading تمہیں کس جرم کی سزا ملی ہے؟

ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ

13  دسمبر‬‮  2016

ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔۔” ﻣﺎﻧﮕﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﻮ؟ ” ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺁﮔﮯ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ۔۔” ﺣﻀﻮﺭ ! ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ۔۔ ” ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻠﮯ ﮐﮯ ﮨﺎﺭ ﺍﺗﺎﺭﮮ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﯿﺎﮞ ﺍﺗﺎﺭﯾﮟ ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﺳﻮﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﮐﯽ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺸﮑﻮﻝ… Continue 23reading ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ

غرض کے کتے

1  دسمبر‬‮  2016

غرض کے کتے

بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاﺅ“ وزیر گھٹنوں پر جھکا… Continue 23reading غرض کے کتے