جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی طیارے میں مسافر انتقال کر گیا، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 13  مارچ‬‮  2023

بھارتی طیارے میں مسافر انتقال کر گیا، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (آئی این پی )بھارتی ایئر لائن کے طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق ایک مسافر کی طبیعت ناسازی پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی، پرواز کا مسافر لینڈنگ سے قبل ہی دوران پرواز انتقال کر گیا۔ذرائع نے کہا ہے کہ بھارتی… Continue 23reading بھارتی طیارے میں مسافر انتقال کر گیا، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

دبئی سے ڈھاکہ جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر انتقال کر گیا

datetime 19  فروری‬‮  2023

دبئی سے ڈھاکہ جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر انتقال کر گیا

کراچی(این این آئی)دبئی سے ڈھاکا جانے والی غیر ملکی پرواز نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق غیر ملکی طیارے نے ہنگامی لینڈنگ مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر کی ہے۔ذرائع کے مطابق طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران مسافر انتقال کر گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading دبئی سے ڈھاکہ جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر انتقال کر گیا

عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ گیا، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ گیا، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

پشاور (این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پائلٹ نے فنی خرابی پر ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاؤں کے قریب اتار لیا جس کے بعد عمران خان بذریعہ سڑک بنی گالا کیلئے روانہ ہوئے۔

مسافر طیارے میں  بم کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ

datetime 31  جنوری‬‮  2020

مسافر طیارے میں  بم کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ

ماسکو( آن لائن )روس میں ایک مسافرطیارے کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب اس میں سوار خاتون مسافر نے طیارے کی راہداری میں کھڑی ہو کر خود کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی فضائی کمپنی ایس 7 ایئر لائن نے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading مسافر طیارے میں  بم کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ

پروازکے دوران اچانک ایک خاتون اٹھی اوراپنے شوہر کا انگوٹھا لیکراسکا موبائل کھول لیا پھر جو ہوا،عملے کو مجبوراًجہاز اتارنا پڑ گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

پروازکے دوران اچانک ایک خاتون اٹھی اوراپنے شوہر کا انگوٹھا لیکراسکا موبائل کھول لیا پھر جو ہوا،عملے کو مجبوراًجہاز اتارنا پڑ گیا

چنائی(این این آئی)پرواز کے دوران طیارے میں سوار ایک خاتون کے غصے کے سامنے جہاز کا عملہ بے بس نظر آیا اور پرواز کو ہنگامی صورت حال میں انڈیا کے شہرچنائی میں اتارنا پڑا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب دوحہ سے انڈونیشیا کے معروف شہر بالی جانے والی قطر… Continue 23reading پروازکے دوران اچانک ایک خاتون اٹھی اوراپنے شوہر کا انگوٹھا لیکراسکا موبائل کھول لیا پھر جو ہوا،عملے کو مجبوراًجہاز اتارنا پڑ گیا

اہم اسلامی ملک کے طیارے کی پرتگال میں ہنگامی لینڈنگ ۔۔ کئی مسافر زخمی ہو گئے ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

اہم اسلامی ملک کے طیارے کی پرتگال میں ہنگامی لینڈنگ ۔۔ کئی مسافر زخمی ہو گئے ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر ایئرویز کے طیارے کی پرتگال کے شہر لزبن میں ہنگامی لینڈنگ کے باعث طیارے میں سوار متعدد مسافر زخمی ہوگئےہیں تفصیلات کےمطابق قطر ایئرویز کے طیارے کی پرتگال کے شہر لزبن میں ہنگامی لینڈنگ کے باعث طیارے میں سوار متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔۔ طیارہ واشنگٹن سے دوحا جارہا تھا کہ… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے طیارے کی پرتگال میں ہنگامی لینڈنگ ۔۔ کئی مسافر زخمی ہو گئے ۔۔ وجہ کیا بنی ؟