وزیر اعظم شہباز شریف کے 10ارب کے ہرجانہ کیس میں عمران خان کا حق دفاع ختم
لاہو ر( این این آئی) سیشن عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے 10ارب کے ہرجانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا حق دفاع ختم کر دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج محمد آصف نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس پر سماعت کی ۔ عدالت نے ہتک… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف کے 10ارب کے ہرجانہ کیس میں عمران خان کا حق دفاع ختم