منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم شہباز شریف کے 10ارب کے ہرجانہ کیس میں عمران خان کا حق دفاع ختم

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی) سیشن عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے 10ارب کے ہرجانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا حق دفاع ختم کر دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج محمد آصف نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس پر سماعت کی ۔

عدالت نے ہتک عزت کیس میں عمران خان کے وکلاء سے شہبازشریف کے سوالات پر جواب طلب کر رکھا تھامگر وکلاء کی جانب سے سوالات کے جوابات جمع نہ کرانے پر عمران خان کا حق دفاع ختم کیا گیا۔عدالت میں شہبازشریف کے وکیل سعد صبغت اللہ کی جانب سے دلائل پیش کیے گئے ۔ عدالت نے مزید سماعت 29 نومبر تک ملتوی کر دی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف دس ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کر رکھا ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان نے میرے اوپر دھرنا ختم کرنے اور پانامہ لیکس کیس سے پیسے دینے کا بے بنیاد الزام عائد کیا، عمران خان نے کڑووں روپے افر کا بے بنیاد الزام عائد کیا،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کیخلاف 8جولائی 2017ء کو ہرجانے کا دعوی دائر کیا گیا تھا۔  سیشن عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے 10ارب کے ہرجانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا حق دفاع ختم کر دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…