ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سی پیک اورگوادر، شاہ زین بگٹی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2017

سی پیک اورگوادر، شاہ زین بگٹی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) جمہو ری وطن پارٹی کے سر براہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ دھر نہ کلچر کا حصہ نہیں بن سکتے اس نے ملک کو مذاق بنا دیا ہے ‘آئندہ عام انتخابات میں وقت آنے پر دیکھیں گے کس جماعت کے ساتھ اتحاد کر نا ہے ‘وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام… Continue 23reading سی پیک اورگوادر، شاہ زین بگٹی نے بڑا اعلان کردیا

گوادر کیلئے 9.5ارب ڈالر کا پیکج،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2017

گوادر کیلئے 9.5ارب ڈالر کا پیکج،بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پلاننگ کمیشن کے حکام نے کہاہے کہ گوادر کی بندرگاہ کے ذریعے چینی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کا خواب حقیقت میں تبدیل ہورہاہے ٗ سڑکوں کے بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر و ترقی کیلئے 9.5 ارب ڈالر کے منصوبوں پر کام جاری ہے جو آئندہ تین سال تک مکمل… Continue 23reading گوادر کیلئے 9.5ارب ڈالر کا پیکج،بڑی خبر سنادی گئی

گوادر کی 100ایکڑ زمین ہمیں دے دو، پاکستان سے ایسے ملک نے گوادر کی زمین مانگ لی کہ کوئی یقین بھی نہیں کر سکتا

datetime 5  جنوری‬‮  2017

گوادر کی 100ایکڑ زمین ہمیں دے دو، پاکستان سے ایسے ملک نے گوادر کی زمین مانگ لی کہ کوئی یقین بھی نہیں کر سکتا

کراچی(این این آئی)جنوبی افریقہ کے سرمایہ کاروں نے سی پیک منصوبے کے تحت گوادر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔حکومت پاکستان اورچین، افریقہ کے63 ملکوں کو بزنس پارٹنر بنانے اور سی پیک میں شمولیت کے اقدامات کرے، پاکستان ساؤتھ افریقہ بزنس فورم پل کا کردار ادا کرے گی۔ان خیالات کااظہارپاکستان ساؤتھ افریقہ… Continue 23reading گوادر کی 100ایکڑ زمین ہمیں دے دو، پاکستان سے ایسے ملک نے گوادر کی زمین مانگ لی کہ کوئی یقین بھی نہیں کر سکتا

سب کی موجیں لگ گئیں! گوادر میں کیا کام ہو گیا؟

datetime 4  جنوری‬‮  2017

سب کی موجیں لگ گئیں! گوادر میں کیا کام ہو گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت بلوچستان نے ملک بھر کے سرمایہ کاروں کو گوادر میں سرمایہ لگانے پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کی منظوری دیدی ہے۔ اس فیصلے کی سمری وفاقی حکومت کو بھی ارسال کر دی گئی ہے۔ اس وقت گوادرسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پاس تین ہزار ایکڑ سے زائد زمین موجود ہے۔ حکومت کے… Continue 23reading سب کی موجیں لگ گئیں! گوادر میں کیا کام ہو گیا؟

گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں جزیرہ غائب ہوگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں جزیرہ غائب ہوگیا

کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں نمودارہونیوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔ یہ جزیرہ زلزلے کے بعد 23ستمبر2013 کونمودار ہواتھا۔تقریباً200میٹرلمبااورچوڑاجزیرہ گوادر کے مغرب میں ساحل سے کچھ فاصلے پرنمودار ہواتھا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کے کٹاو کی وجہ سے غائب ہوا، جزیرہ مٹی،ریت اور پتھریلیمواد… Continue 23reading گوادر کے ساحل کے قریب سمندرمیں جزیرہ غائب ہوگیا

ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

اسلام آباد(آئی این پی) قائم مقام چینی سفیر محمد لیجیان چاو نے کہا ہے کہ کرسمس کے بعد ایک اور چینی بحری جہاز گوادر پہنچ جائے گا، ہر ماہ کم از کم دو بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے۔ پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر محمد لیجیان چاو نے سماجی رابطے… Continue 23reading ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

گوادرمیں خریدوفروخت کرنے والوں کے بری خبر

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

گوادرمیں خریدوفروخت کرنے والوں کے بری خبر

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)گوادرمیں زمین کی خریدوفروخت اورنئی الاٹمنٹ پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق یہ پابندی بورڈآف ریونیونے لگائی ہے اوریہ پابندی تین ماہ کےلئے عائد کی گئی ہے ۔اس پابندی کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ گوادرکاماسڑُپلان ایک غیرملکی کنسلٹنٹ کی نگرانی میں تیارکیاجارہاہے جس کی تیاری کی… Continue 23reading گوادرمیں خریدوفروخت کرنے والوں کے بری خبر

گوادر سے آئے طلباء کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے سوالات کی بوچھاڑ ۔۔ ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف کو گوادر کے طلبہ کیلئے بھی اعلان کرنا پڑ گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

گوادر سے آئے طلباء کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے سوالات کی بوچھاڑ ۔۔ ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف کو گوادر کے طلبہ کیلئے بھی اعلان کرنا پڑ گیا

لاہور( آن لائن ) گوادر کے طلبا نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سامنے سوالات کے انبار لگا دیے ، گوادر کے طلبہ نے وزیر اعلی پنجاب سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گوادر میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں ہو رہی ہے،وزیر اعلی نے طلبہ کو جواب… Continue 23reading گوادر سے آئے طلباء کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے سوالات کی بوچھاڑ ۔۔ ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف کو گوادر کے طلبہ کیلئے بھی اعلان کرنا پڑ گیا

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

بیجنگ (آئی این پی ) چینی ماہر برائے بین الاقوامی امور وان شو نے کہا ہے کہ 2016ء میں چین اور جنوبی ایشیائی ملکوں کے تعلقات اور باہمی تعاون کوبہت فروغ ملا ،چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے نفاذ کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی، سی پیک کے باعث پاکستان کی اقتصادی شرح میں… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

Page 8 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11