ملک بھر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے یکساں ٹوکن ٹیکس ،رجسٹریشن فیس کم کرنے کیلئے بھی اہم اقدام
مکوآنہ/ جڑانوالہ(این این آئی )پنجاب حکومت نے چاروں صوبوں میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے یکساں ٹوکن ٹیکس اور رجسٹریشن فیس کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چاروں صوبوں میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے یکساں ٹوکن ٹیکس اور رجسٹریشن فیس کم کر دی… Continue 23reading ملک بھر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے یکساں ٹوکن ٹیکس ،رجسٹریشن فیس کم کرنے کیلئے بھی اہم اقدام