پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کوہلی نے بطورکپتان تیز ترین 3ہزار ون ڈے رنز کا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 18  جولائی  2018

کوہلی نے بطورکپتان تیز ترین 3ہزار ون ڈے رنز کا اعزاز اپنے نام کرلیا

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کر کٹ ٹیم کے کپتانویرات کوہلی نے بطور کپتان تیز ترین 3ہزار ون ڈے رنز اسکور کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ویرات کوہلی نے یہ ریکارڈ انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بنایا۔ ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد کوہلی نے49ایک روزہ اننگز میں3ہزار رنز بنائے ہیں۔اس سے قبل… Continue 23reading کوہلی نے بطورکپتان تیز ترین 3ہزار ون ڈے رنز کا اعزاز اپنے نام کرلیا

کوہلی نے ٹی ٹونٹی میں تیز ترین 2ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 4  جولائی  2018

کوہلی نے ٹی ٹونٹی میں تیز ترین 2ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹیم کپتان ،سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے تیز ترین 2 ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، اسکے علاوہ وہ دو ہزار رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے بھارت کے پہلے… Continue 23reading کوہلی نے ٹی ٹونٹی میں تیز ترین 2ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

datetime 11  جون‬‮  2018

کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

دہلی (آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا مادام تساؤ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ویراٹ کوہلی کا مادام تساؤ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا،نئی دہلی میں تساؤ میوزیم میں کرکٹ مداحوں کی زیادہ آمد کی وجہ… Continue 23reading کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

رنز بنانے کی مشین کوہلی بھی مومی پتلے میں ڈھل گئے ٗمادام ساؤ میوزیم میں مجسمہ نصب

datetime 8  جون‬‮  2018

رنز بنانے کی مشین کوہلی بھی مومی پتلے میں ڈھل گئے ٗمادام ساؤ میوزیم میں مجسمہ نصب

نئی دہلی (این این آئی)کرکٹ کی دنیا میں رنز بنانے کی مشین کوہلی بھی مو می پتلے میں ڈھل گئے۔نئی دہلی کے مادام تساؤ میوزیم میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ٗویراٹ کوہلی کے مومی مجسمے کیلئے نہ صرف کوہلی نے حامی بھرلی ہے بلکہ اْن کے… Continue 23reading رنز بنانے کی مشین کوہلی بھی مومی پتلے میں ڈھل گئے ٗمادام ساؤ میوزیم میں مجسمہ نصب

دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے کوہلی نے سرے سے معاہدہ کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2018

دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے کوہلی نے سرے سے معاہدہ کرلیا

لندن(این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے رواں سال دورہ انگلینڈ کیلئے ابھی سے تیاریاں شروع کردیں اور انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگی کے لیے کوہلی کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔مایہ ناز بلے باز اور بھارتی کپتان کوہلی نے انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ کر لیا اور وہ جون میں دورہ انگلینڈ سے قبل… Continue 23reading دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے کوہلی نے سرے سے معاہدہ کرلیا

انگلینڈ میں ریکارڈبہتربنانے کیلئے کوہلی نے نئی حکمت عملی بنالی

datetime 25  مارچ‬‮  2018

انگلینڈ میں ریکارڈبہتربنانے کیلئے کوہلی نے نئی حکمت عملی بنالی

دہلی (آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈمیں اپنا سابقہ مایوس کن ریکارڈ بہتر بنانے کیلئے نئی حکمت عملی اختیار کرلی ہے جنہوںنے دورہ انگلینڈ سے قبل وہاں رواں موسم گرما میں کائونٹی کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کرلیاہے اور بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کے دورہ انگلینڈکے پیش نظر… Continue 23reading انگلینڈ میں ریکارڈبہتربنانے کیلئے کوہلی نے نئی حکمت عملی بنالی

جنوبی افریقہ کے لیفٹ آرم سپنر پاؤل ہیریس نے کوہلی پرجوکر جیسے رویہ کا الزام لگا دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018

جنوبی افریقہ کے لیفٹ آرم سپنر پاؤل ہیریس نے کوہلی پرجوکر جیسے رویہ کا الزام لگا دیا

کیپ ٹاؤن (این این آئی)جنوبی افریقا کے لیفٹ آرم اسپنر پاؤل ہیریس نے ربادا اور اسٹیواسمتھ کے تنازع میں ویرات کو ہلی کو بھی گھسیٹ لیااور الزام لگایا ہے کہ دورہ جنوبی افریقا کے دوران ویرات کوہلی نے ’جوکرجیسے رویہ ‘ کا مظاہرہ کیااور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اْن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔پاؤل… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے لیفٹ آرم سپنر پاؤل ہیریس نے کوہلی پرجوکر جیسے رویہ کا الزام لگا دیا

ویرات کوہلی اورانوشکا شادی کے بعد مہنگے ترین گھرمیں شفٹ، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ویرات کوہلی اورانوشکا شادی کے بعد مہنگے ترین گھرمیں شفٹ، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر

ممبئی(آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے نئے اور مہنگے ترین گھر کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اور انوشکا شادی کے بعد شفٹ ہوگئے ہیں۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے نئے گھر کی تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں ویرات اورانوشکا شادی کے بعد شفٹ ہوچکے… Continue 23reading ویرات کوہلی اورانوشکا شادی کے بعد مہنگے ترین گھرمیں شفٹ، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر

کوہلی آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2018

کوہلی آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

ممبئی (این این آئی)انڈین پریمیر لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلئے فرنچائزوں نے اسکواڈ میں برقرار رکھنے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔آئی پی ایل کے 11ویں ایڈیشن میں کوہلی 27 لاکھ ڈالر کے ساتھ آئی پی ایل کے اب تک کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ان کو ان کی… Continue 23reading کوہلی آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Page 3 of 5
1 2 3 4 5