ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

کورونا سے پنجاب کی معیشت تباہ، 18کھرب تک نقصان 40لاکھ ملازمتیں ختم، 58فیصد آبادی خط غربت تک جانے کااندیشہ

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کورونا سے پنجاب کی معیشت تباہ، 18کھرب تک نقصان 40لاکھ ملازمتیں ختم، 58فیصد آبادی خط غربت تک جانے کااندیشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمگیروبا کورونا وائرس سےصرف پنجاب کی معیشت کو6سے 18 کھرب روپے تک کے نقصان جبکہ صوبے میں 30 سے 40 لاکھ ملازمتیں فوری طور پر ختم ہونے کا اندیشہ ہے۔یہ انکشاف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی ایک رپورٹ میں ہوا ہے۔ وزیر اعلی کو پنجاب کو ارسال کی گئی رپورٹ کے مطابق کورونا… Continue 23reading کورونا سے پنجاب کی معیشت تباہ، 18کھرب تک نقصان 40لاکھ ملازمتیں ختم، 58فیصد آبادی خط غربت تک جانے کااندیشہ

لاک ڈائون کے باوجود کرونا وائرس بہت تیزی کیساتھ پاکستانیوں کی جانیں نگلنے لگا، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد143 ، جانتے ہیں کس صوبے میں ہلاکتیں50تک جا پہنچیں؟

datetime 18  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون کے باوجود کرونا وائرس بہت تیزی کیساتھ پاکستانیوں کی جانیں نگلنے لگا، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد143 ، جانتے ہیں کس صوبے میں ہلاکتیں50تک جا پہنچیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے پاکستان میں آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 143 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7497 تک پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں آج  اب تک کورونا کے مزید 93کیسز… Continue 23reading لاک ڈائون کے باوجود کرونا وائرس بہت تیزی کیساتھ پاکستانیوں کی جانیں نگلنے لگا، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد143 ، جانتے ہیں کس صوبے میں ہلاکتیں50تک جا پہنچیں؟

چین کے شہر ووہان میں اچانک کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ کیسے ہو گیا؟ چینی حکام نے تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے اہم انکشافات کر دیئے

datetime 17  اپریل‬‮  2020

چین کے شہر ووہان میں اچانک کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ کیسے ہو گیا؟ چینی حکام نے تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے اہم انکشافات کر دیئے

بیجنگ (آن لائن) چین کے شہر ووہان میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں میں 1290 اموات کا مزید اضافہ۔ ووہان میں ہونے والی کل اموات کے ریکارڈ میں 1290 اموات کے اضافے پر چینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ وہ اموات ہیں جو تاخیر کا شکار ہونے یا بھول کے باعث رپورٹ نہ ہونے… Continue 23reading چین کے شہر ووہان میں اچانک کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ کیسے ہو گیا؟ چینی حکام نے تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے اہم انکشافات کر دیئے

پاکستان میں کرونا وائرس سے طبی عملے کی تعداد 180تک جا پہنچی ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید کتنے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈکس میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ؟ افسوسناک صورتحال

datetime 17  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس سے طبی عملے کی تعداد 180تک جا پہنچی ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید کتنے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈکس میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ؟ افسوسناک صورتحال

کراچی(این این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی اور نیم طبی عملے کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے اور اس وقت پورے ملک میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ڈاکٹروں نرسوں اور طبی عملے کی تعداد 180 سے زائد ہوگئی ہے۔وفاقی حکام نے ملک بھر کے ڈاکٹروں نرسوں اور… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس سے طبی عملے کی تعداد 180تک جا پہنچی ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید کتنے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈکس میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ؟ افسوسناک صورتحال

کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے امید کی کرن میں اضافہ ہونے لگا مہلک وباء کو ملک بھر میں 1765افراد نے شکست دیدی ، مکمل صحت یاب

datetime 17  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے امید کی کرن میں اضافہ ہونے لگا مہلک وباء کو ملک بھر میں 1765افراد نے شکست دیدی ، مکمل صحت یاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز ملک بھر سے کرونا وائرس کے 715کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان میں مہلک وائرس کے مریضوں کی تعداد 7ہزار پچیس جبکہ ہلاکتیں 135ہو گئیں ہیں ۔ ایک طرف کرونا وائرس کی ملک میں متاثرہ مریضوں میں اضافہ تو دوسری جانب صحت یاب ہونیوالے مریضوں کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ… Continue 23reading کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے امید کی کرن میں اضافہ ہونے لگا مہلک وباء کو ملک بھر میں 1765افراد نے شکست دیدی ، مکمل صحت یاب

کرونا وائرس !دنیا کے ٹاپ10 خطرناک ممالک کی فہرست جاری ،بھارت کتنے نمبر پر ؟ پوزیشن واضح ہو گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس !دنیا کے ٹاپ10 خطرناک ممالک کی فہرست جاری ،بھارت کتنے نمبر پر ؟ پوزیشن واضح ہو گئی

برلن(این این آئی)جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود کئی دیگر ممالک کی نسبت ہلاکتیں کم ہوئی ہیں۔ لیکن ایک برطانوی ادارے کے مطابق اسرائیل کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے میں جرمنی سے بھی آگے ہے۔اس کے علاوہ بھی جرمنی سمیت متعدد ممالک میں اس نئے مرض سے… Continue 23reading کرونا وائرس !دنیا کے ٹاپ10 خطرناک ممالک کی فہرست جاری ،بھارت کتنے نمبر پر ؟ پوزیشن واضح ہو گئی

ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث پہلی خود کشی، بزرگ شہری نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020

ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث پہلی خود کشی، بزرگ شہری نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

لاہور (آن لائن) غازی آباد کے علاقے میں کرونا وائرس کے خوف سے 68 سالہ بزرگ شہری حنیف نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ آگ لگنے کے بعد وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ بزرگ شہری کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ دمے کا مریض تھا لیکن اس… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث پہلی خود کشی، بزرگ شہری نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 126 ہوگئیں، 12 ہزارافراد متاثر

datetime 16  اپریل‬‮  2020

اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 126 ہوگئیں، 12 ہزارافراد متاثر

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک پہنچ گئی ہے جب کہ 126 یہودی آباد کار اس بیماری سے ہلاک ہوگئے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی ریاست کی وزارت صحت کی طرف… Continue 23reading اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 126 ہوگئیں، 12 ہزارافراد متاثر

کرونا وائرس کو لیبارٹری میں تیار کئے جانے کے الزامات کا ڈراپ سین ، ڈبلیو ایچ اونے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کو لیبارٹری میں تیار کئے جانے کے الزامات کا ڈراپ سین ، ڈبلیو ایچ اونے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

بیجنگ ( اے پی پی،مانیٹرنگ ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو کسی لیبارٹری میںنہیں بنایا گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے گزشتہ روز صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے… Continue 23reading کرونا وائرس کو لیبارٹری میں تیار کئے جانے کے الزامات کا ڈراپ سین ، ڈبلیو ایچ اونے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

Page 44 of 103
1 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 103