ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

لاک ڈائون کے باوجود کرونا وائرس بہت تیزی کیساتھ پاکستانیوں کی جانیں نگلنے لگا، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد143 ، جانتے ہیں کس صوبے میں ہلاکتیں50تک جا پہنچیں؟

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے پاکستان میں آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 143 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7497 تک پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں آج  اب تک کورونا کے مزید 93کیسز رپورٹ

ہوئے ہیں اور 5 ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں۔آج اب تک خیبرپختونخوا سے 84 کیسز 5 ہلاکتیں اور اسلام آباد سے مزید 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں ہونے والی 143 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 50 ہلاکتیں خیبرپختونخوا میں ہوئی ہیں جب کہ سندھ میں 47،پنجاب 37 ،بلوچستان 5 ، گلگت 3 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…