بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے کس مہینے میں تیار ہو جائیگی؟متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے کس مہینے میں تیار ہو جائیگی؟متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جان بیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اکتوبر ،نومبر میں تیار ہوجائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کی ویکسین ٹاسک فورس کے رکن پروفیسر جان بیل نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے ٹرائلز اگست کے وسط تک مکمل ہوجائیں گے۔ ٹرائلز… Continue 23reading کرونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے کس مہینے میں تیار ہو جائیگی؟متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پاکستان بھر میں کورونا 176 زندگیاں لے گیا ،جانتے ہیں ہسپتالوں میں اب بھی کتنے افراد زیر علاج ہیں؟

datetime 20  اپریل‬‮  2020

پاکستان بھر میں کورونا 176 زندگیاں لے گیا ،جانتے ہیں ہسپتالوں میں اب بھی کتنے افراد زیر علاج ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 8 ہزار 519 جبکہ اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 176 ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں 6 ہزار 413 کورونا کے مریض اب بھی ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے47 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 ہزار 930… Continue 23reading پاکستان بھر میں کورونا 176 زندگیاں لے گیا ،جانتے ہیں ہسپتالوں میں اب بھی کتنے افراد زیر علاج ہیں؟

’’پاکستان میں ہزاروں آئی سی یو بیڈز تیار کر لیے گئے ، مختلف شہروں میں ہوٹلز بک ‘‘ کرونا وائرس کی نئی لہر کیلئے مئی کا مہینہ انتہائی اہم قراردیدیاگیا ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اپریل‬‮  2020

’’پاکستان میں ہزاروں آئی سی یو بیڈز تیار کر لیے گئے ، مختلف شہروں میں ہوٹلز بک ‘‘ کرونا وائرس کی نئی لہر کیلئے مئی کا مہینہ انتہائی اہم قراردیدیاگیا ، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی نئی لہر کیلئے مئی کا مہینہ اہم ہے اس پر گڑی نظر رکھنا ہو گی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے کہا ہےکہ کورونا کی نئی لہر کےلیے مئی کامہینہ اہم ہے، اس پرکڑی… Continue 23reading ’’پاکستان میں ہزاروں آئی سی یو بیڈز تیار کر لیے گئے ، مختلف شہروں میں ہوٹلز بک ‘‘ کرونا وائرس کی نئی لہر کیلئے مئی کا مہینہ انتہائی اہم قراردیدیاگیا ، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد کی معروف ہائوسنگ سوسائٹی میں ایک ہی گھر سےکرونا وائرس کے 6کیسز، پوری گلی سیل کرد ی گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد کی معروف ہائوسنگ سوسائٹی میں ایک ہی گھر سےکرونا وائرس کے 6کیسز، پوری گلی سیل کرد ی گئی

اسلام آباد (این این آئی) پی ڈبلیو ڈی میں ایک ہی گھر سے چھ کورونا وائرس کیسز سامنے آگئے جس کے بعد پی ڈبلیو ڈی کی گلی نمبر چوالیس کو سیل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وائرس سے متاثرہ مریضوں کو آئسولیشن وارڈز میں شفٹ کر دیا گیا۔دریں اثنااین ڈی ایم اے نے… Continue 23reading اسلام آباد کی معروف ہائوسنگ سوسائٹی میں ایک ہی گھر سےکرونا وائرس کے 6کیسز، پوری گلی سیل کرد ی گئی

قدرت کا کرشمہ، انسانوں میں کرونا وائرس ، ایک اور وائرس کی دوا سے ختم،مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہونے لگے،جانوروں پر بھی تجربات کامیاب ہونےکی تصدیق

datetime 19  اپریل‬‮  2020

قدرت کا کرشمہ، انسانوں میں کرونا وائرس ، ایک اور وائرس کی دوا سے ختم،مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہونے لگے،جانوروں پر بھی تجربات کامیاب ہونےکی تصدیق

واشنگٹن(این این آئی) ایبولا کی دوا نے کورونا کیخلاف کام کر دکھایا، امریکا میں تجرباتی دوا لینے والے مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، امریکی ادارہ صحت نے جانوروں میں دوا کے تجربات کامیاب ہونے کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب کورونا وائرس سے امریکا میں مزید ایک ہزار آٹھ سو سڑسٹھ افراد ہلاک ہو… Continue 23reading قدرت کا کرشمہ، انسانوں میں کرونا وائرس ، ایک اور وائرس کی دوا سے ختم،مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہونے لگے،جانوروں پر بھی تجربات کامیاب ہونےکی تصدیق

’’مہلک وباء بلا روک ٹوک تیزی کیساتھ پھیلنے لگی ‘‘ کرونا وائرس سے کس خطےمیں33لاکھ افراد کی زندگیوں کے گرد خطرہ منڈلانے لگا مزید کتنے ارب لوگ متاثر ہو سکتے ہیں ؟ رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 19  اپریل‬‮  2020

’’مہلک وباء بلا روک ٹوک تیزی کیساتھ پھیلنے لگی ‘‘ کرونا وائرس سے کس خطےمیں33لاکھ افراد کی زندگیوں کے گرد خطرہ منڈلانے لگا مزید کتنے ارب لوگ متاثر ہو سکتے ہیں ؟ رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کے امپیرئل کالج نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس عالمی وبا سے افریقہ میں رواں سال تین لاکھ تک افراد ہلاک ہو سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے اکنامک کمشن برائے افریقہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں مزید خطرناک صورت حال… Continue 23reading ’’مہلک وباء بلا روک ٹوک تیزی کیساتھ پھیلنے لگی ‘‘ کرونا وائرس سے کس خطےمیں33لاکھ افراد کی زندگیوں کے گرد خطرہ منڈلانے لگا مزید کتنے ارب لوگ متاثر ہو سکتے ہیں ؟ رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

بیرون ممالک سے اسلام آباد پہنچنے والے درجنوں پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 19  اپریل‬‮  2020

بیرون ممالک سے اسلام آباد پہنچنے والے درجنوں پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(این این آئی)بیرون ممالک سے اسلام آباد پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطاب گزشتہ تین ہفتوں میں بیرون ملک سے 2 ہزار پاکستانی اسلام آباد پہنچے ہیں۔ بیرون ملک سے آنے والے 30 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق… Continue 23reading بیرون ممالک سے اسلام آباد پہنچنے والے درجنوں پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

یا اللہ رحم فرما! 24گھنٹوں میں مزید 16پاکستانی کرونا کی بھینٹ چڑھ گئے ،ابھی بھی کتنے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے؟انتہائی گمبھیر صورتحال

datetime 19  اپریل‬‮  2020

یا اللہ رحم فرما! 24گھنٹوں میں مزید 16پاکستانی کرونا کی بھینٹ چڑھ گئے ،ابھی بھی کتنے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے؟انتہائی گمبھیر صورتحال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 159 افراد جاں بحق اور متاثرہ افراد کی تعدا7993 ہوگئی ،47 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے،اب تک 1868 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ملک میں مزید 16 افراد جان کی… Continue 23reading یا اللہ رحم فرما! 24گھنٹوں میں مزید 16پاکستانی کرونا کی بھینٹ چڑھ گئے ،ابھی بھی کتنے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے؟انتہائی گمبھیر صورتحال

کورونا وائرس کتنے ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟فرانسیسی ماہرین کی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات، سابقہ اندازے غلط ثابت

datetime 19  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کتنے ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟فرانسیسی ماہرین کی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات، سابقہ اندازے غلط ثابت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے ماہرین کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس 60ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور سابقہ اندازے غلط ہیں کہ اضافی درجہ حرارت میں یہ وائرس باقی نہیں رہتا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریسرچ لیبارٹریوں میں… Continue 23reading کورونا وائرس کتنے ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟فرانسیسی ماہرین کی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات، سابقہ اندازے غلط ثابت

Page 42 of 103
1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 103