جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 68 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 68 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

دبئی (این این آئی)دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔25 اپریل کو غیر ملکی ائر لائن کی 3 پروازوں کے ذریعے 684 مسافر دبئی سے پشاور پہنچے تھے جن میں سے 434 کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے۔جن افراد کے کوروناٹیسٹ کرائے گئے ان میں 12 مسافروں کے… Continue 23reading دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 68 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز ،جانتے ہیں گزشتہ24گھنٹوں میں کتنے نئےکیسز سامنے آئے؟

datetime 27  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز ،جانتے ہیں گزشتہ24گھنٹوں میں کتنے نئےکیسز سامنے آئے؟

اسلام آباد (یواین پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردیں۔ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13,328، ایکٹو کیسز کی تعداد 10018 تک پہنچ گئی۔صحت یاب ہونے والے افراد کی تعدادتین ہزار سے تجاوز کر گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 605… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز ،جانتے ہیں گزشتہ24گھنٹوں میں کتنے نئےکیسز سامنے آئے؟

35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا شکار

datetime 27  اپریل‬‮  2020

35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا شکار

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک شیرخوار بچے کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا اعلان کیا گیا۔ اس بچے کی عمر صرف 35 دن ہے اور یہ ملک میں اس وبائی مرض کی لپیٹ میں آنے والا سب سے کم عمر فرد ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بچے کو مصر کے شمالی صوبے الدقہلیہ میں… Continue 23reading 35 دن کا شیر خوار بچہ کرونا وائرس کا شکار

امریکیوں نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

امریکیوں نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکیوں نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ڈس انفیکٹڈ لیکویڈ کو جسم میں انجیکشن کے ذریعے سے لگانے کی کوشش کریں گے۔ پوئزننگ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں سال زہر… Continue 23reading امریکیوں نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا

تحریک انصاف پنجاب کے اہم رہنما کرونا وائرس کا شکار ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر کو ہی قرنطینہ میں تبدیل کر دیا گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

تحریک انصاف پنجاب کے اہم رہنما کرونا وائرس کا شکار ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر کو ہی قرنطینہ میں تبدیل کر دیا گیا

گوجوانوالہ ( آن لائن) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لالہ اسد اللّٰہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے پی ٹی آئی رہنما لالہ اسد اللّٰہ میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کورونا وائرس کا ٹیسٹ… Continue 23reading تحریک انصاف پنجاب کے اہم رہنما کرونا وائرس کا شکار ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر کو ہی قرنطینہ میں تبدیل کر دیا گیا

کرونا وائرس میں مبتلا لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ،چینی ماہرین کی رپورٹ توجہ کا مرکز بن گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس میں مبتلا لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ،چینی ماہرین کی رپورٹ توجہ کا مرکز بن گئی

بیجنگ(ساوتھ ایشین وائر ) کرونا وائرس کے انسانی زندگیوں پر تباہ کن اثرات سامنے آرہے ہیں اور اب ایک عجیب و غریب رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں وائرس کے مردوں کے تولیدی نظام پر اثر دیکھا گیا ہے۔سائوتھ ایشین وائر کے مطابق اس حوالے سے چینی ماہرین کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading کرونا وائرس میں مبتلا لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ،چینی ماہرین کی رپورٹ توجہ کا مرکز بن گئی

اتوار کے روز اب تک کتنی اموات اور کتنےنئے کیسز سامنے آچکے؟ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اعدادوشمار جاری کردئیے

datetime 26  اپریل‬‮  2020

اتوار کے روز اب تک کتنی اموات اور کتنےنئے کیسز سامنے آچکے؟ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اعدادوشمار جاری کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس سے مزید 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 269 ہو گئی ہے ، نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12723 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق اتوار کے روز اب تک… Continue 23reading اتوار کے روز اب تک کتنی اموات اور کتنےنئے کیسز سامنے آچکے؟ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اعدادوشمار جاری کردئیے

مزید 2صحافیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ،نجی ٹی وی کا کیمرامین کورونا کے باوجود ڈیوٹی نبھاتا رہا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

مزید 2صحافیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ،نجی ٹی وی کا کیمرامین کورونا کے باوجود ڈیوٹی نبھاتا رہا

مظفر آباد( آن لائن ) آزاد کشمیر میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مظفرآباد میں کام کرنے والے تمام صحافیوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آزاد کشمیر حکومت کے ترجمان مصطفیٰ بشیر عباسی نے مظفرآباد میں 2 صحافیوں کے کورونا وائرس کا شکارہونے کی… Continue 23reading مزید 2صحافیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ،نجی ٹی وی کا کیمرامین کورونا کے باوجود ڈیوٹی نبھاتا رہا

دنیا بھر میں اب تک کتنے لوگ کرونا وائرس سے مرے اور صحت یاب ہوئے؟امریکی میڈیا نے مکمل تفصیلات جاری کردیں

datetime 26  اپریل‬‮  2020

دنیا بھر میں اب تک کتنے لوگ کرونا وائرس سے مرے اور صحت یاب ہوئے؟امریکی میڈیا نے مکمل تفصیلات جاری کردیں

ابوظہبی(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 29 لاکھ 21 ہزار 439 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 3 ہزار 289 ہو گئیں۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 18 لاکھ 81 ہزار 172 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں… Continue 23reading دنیا بھر میں اب تک کتنے لوگ کرونا وائرس سے مرے اور صحت یاب ہوئے؟امریکی میڈیا نے مکمل تفصیلات جاری کردیں

Page 36 of 103
1 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 103