کراچی چیمبر کی16 ویں’’مائی کراچی‘‘نمائش کاآغاز آج سے ہوگا
کراچی ( این این آئی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی )کے زیر اہتمام 16ویں ’’مائی کراچی‘‘ نمائش کا افتتاح جمعہ05اپریل 2019 کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا جس میں ملکی وغیر ملکی نمائش کنندگان تقریباً 10لاکھ سے زائدافراد کے سامنے اپنی خدمات اور مصنوعات کی تشہیر کریں گے۔ نمائش3روز تک جاری رہنے… Continue 23reading کراچی چیمبر کی16 ویں’’مائی کراچی‘‘نمائش کاآغاز آج سے ہوگا