جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی باکسرز کے لاپتہ ہونے کا معاملہ فیڈریشن نے برطانوی پولیس کو رپورٹ کردی

datetime 11  اگست‬‮  2022

پاکستانی باکسرز کے لاپتہ ہونے کا معاملہ فیڈریشن نے برطانوی پولیس کو رپورٹ کردی

برمنگھم /اسلام آباد (این این آئی)کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے جانے والے پاکستانی باکسرز کے برمنگھم میں لاپتہ ہونے کے معاملے پر کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن نے برطانوی پولیس کو باضابطہ رپورٹ کردی۔ ذرائع کے مطابق گمشدہ پاکستانی باکسرزسے متعلق برطانوی حکام کو الرٹ کر دیا گیا ، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن معاملے پر… Continue 23reading پاکستانی باکسرز کے لاپتہ ہونے کا معاملہ فیڈریشن نے برطانوی پولیس کو رپورٹ کردی

کامن ویلتھ گیمز سے سری لنکن دستے کے 10 ارکان لاپتا

datetime 7  اگست‬‮  2022

کامن ویلتھ گیمز سے سری لنکن دستے کے 10 ارکان لاپتا

برمنگھم (این این آئی)معاشی بحران کے شکار سری لنکا کے کامن ویلتھ گیمز کے دستے کے 10 ارکان برطانیہ میں قیام کی مبینہ کوشش میں برمنگھم سے لاپتا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے شعبہ کھیل کے اعلیٰ افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ کھیل کی سرگرمیاں مکمل… Continue 23reading کامن ویلتھ گیمز سے سری لنکن دستے کے 10 ارکان لاپتا

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے میڈلز کی تعداد 7ہوگئی

datetime 7  اگست‬‮  2022

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے میڈلز کی تعداد 7ہوگئی

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد سات ہو گئی۔ ایک طلائی تمغے کے ساتھ تین سلور اور تین برانز میڈل پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کر لیے، دوسری جانب پاکستان کے ریسلر محمد شریف طاہر نے کامن ویلتھ گیمز میں 74 کلو گرام فری اسٹائل… Continue 23reading کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے میڈلز کی تعداد 7ہوگئی

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان نے 2 اور میڈل جیت لئے

datetime 6  اگست‬‮  2022

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان نے 2 اور میڈل جیت لئے

لندن(آن لائن) کامن ویلتھ گیمز فری سٹائل ریسلنگ 57 کلو گرام میں پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا۔ قومی ریسلر علی اسد نے نیوزی لینڈ کے ریسلر کو ایک منٹ کے اندر ہی چت کر دیا۔ علی اسد نے حریف پہلوان کو 0-11سے زیر کیا۔پاکستانی ریسلر شریف طاہر بھارتی حریف سے گولڈ میڈل کا دنگل… Continue 23reading کامن ویلتھ گیمز، پاکستان نے 2 اور میڈل جیت لئے

پاکستانی ریسلرز نے مزید تین میڈلز جیت لیے

datetime 6  اگست‬‮  2022

پاکستانی ریسلرز نے مزید تین میڈلز جیت لیے

برمنگھم (این این آئی)برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گزشتہ روز پاکستان نے ریسلرز کی بدولت مزید تین میڈلز جیت لیے، انعام بٹ اور زمان انور نے سلور میڈلز جبکہ عنایت اللّٰہ نے برانز میڈل جیتا۔کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ کے مقابلوں میں گزشتہ روز پاکستان کے تین ریسلرز ایکشن میں تھے، 65 کلو… Continue 23reading پاکستانی ریسلرز نے مزید تین میڈلز جیت لیے

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی پہلوان چھا گئے

datetime 5  اگست‬‮  2022

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی پہلوان چھا گئے

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوان چھا گئے، انعام بٹ اور زمان انور حریفوں کو سیمی فائنل میں پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئے، زمان انور نے انگلینڈ کے پہلوان کو شکست دی جبکہ انعام بٹ نے جنوبی افریقہ کے پہلوان کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،ملک بھر میں جشن

datetime 4  اگست‬‮  2022

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،ملک بھر میں جشن

برمنگھم (این این آئی)کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شاہ حسین شاہ نے کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا میڈل کے لیے انتظار ختم کیا جس کے بعد نوح دستگیر بٹ نے طلائی تمغہ جیت کر ریکارڈ توڑ ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے چھٹے روز دونوں نے… Continue 23reading پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،ملک بھر میں جشن

کامن ویلتھ گیمزمیں میڈلز جیتنے والوں کیلئے بڑے انعامات کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2022

کامن ویلتھ گیمزمیں میڈلز جیتنے والوں کیلئے بڑے انعامات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ڈی جی پی ایس بی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ایتھلیٹس نے قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا… Continue 23reading کامن ویلتھ گیمزمیں میڈلز جیتنے والوں کیلئے بڑے انعامات کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو پہلی کامیابی حاصل

datetime 31  جولائی  2022

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو پہلی کامیابی حاصل

برمنگھم ،لندن(این این آئی)کامن ویلتھ گیمز میں قومی باکسر الیاس حسین نے کامیابی اپنے نام کرلی۔الیاس حسین نے فیدر ویٹ میں لوسوٹو کے موروکی موکھوٹو کو آئوٹ کلاس کردیا۔مقابلے کے ریفری نے 2 منٹ 55 سکینڈ میں فائٹ روک دی اور الیاس کو فاتح قرار دیا۔ دوسری جانب اسکواش کے مقابلوں میں پاکستان کے ناصر… Continue 23reading کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو پہلی کامیابی حاصل

Page 1 of 2
1 2