لندن(آن لائن) کامن ویلتھ گیمز فری سٹائل ریسلنگ 57 کلو گرام میں پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا۔ قومی ریسلر علی اسد نے نیوزی لینڈ کے ریسلر کو ایک منٹ کے اندر ہی چت کر دیا۔ علی اسد نے حریف پہلوان کو 0-11سے زیر کیا۔پاکستانی ریسلر شریف طاہر بھارتی حریف سے گولڈ میڈل کا دنگل ہار گئے جس کے بعد وہ سلور میڈل کے حق دار ٹھہرے، خیال رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد7 ہوگئی ہے۔ پاکستان نے تین برونز 3 سلور اور ایک گولڈ میڈل جیتا ہے۔
کامن ویلتھ گیمز، پاکستان نے 2 اور میڈل جیت لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
کاشان میں ایک دن
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پی ٹی اے کا سمیںبند کرنے کا انتباہ جاری
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...















































