کابل ائیرپورٹ کی سکیورٹی ، طالبان نے ترکی سے مدد مانگ لی
کابل(این این آئی )افغان طالبان نے ملک کے سب سے بڑے ہوائی اڈے کو فعال رکھنے کے لیے ترکی سے تعاون مانگ لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے مدد کی درخواست سے متعلق تصدیق نہیں… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ کی سکیورٹی ، طالبان نے ترکی سے مدد مانگ لی