ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

24گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا، ڈی ایس پی کی پولیس افسر کو دھمکی

datetime 5  مئی‬‮  2023

24گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا، ڈی ایس پی کی پولیس افسر کو دھمکی

کراچی (این این آئی)سندھ پولیس کے ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی)کو حیدر آباد میں ٹریفک پولیس کے سیکشن افسر کو دی گئی دھمکی مہنگی پڑگئی، دھمکی کی ویڈیو سامنے آنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی)سندھ نے ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی کی اور ٹریفک افسر کو شاباش اور انعام دینے کا اعلان… Continue 23reading 24گھنٹے میں تبادلہ نہ کروایا تو حیدرآباد آنا چھوڑ دوں گا، ڈی ایس پی کی پولیس افسر کو دھمکی

ڈی ایس پی کو بھی لوٹ لیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

ڈی ایس پی کو بھی لوٹ لیا گیا

کراچی(آن لائن) شہر قائد میں ڈی ایس پی کو بھی لوٹ لیا گیا، ڈاکو 8 لاکھ روپے چھین کر فرار۔تفصیلات کے مطابق ڈالمیا شانتی نگر کے قریب پولیس افسر ڈاکوئوں کے ہاتھ لٹ گیا۔ ڈی ایس پی سے 8 لاکھ روپے چھین کر ڈاکو فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے عزیز بھٹی کے علاقے ڈالمیا… Continue 23reading ڈی ایس پی کو بھی لوٹ لیا گیا

ڈی ایس پی کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

datetime 7  فروری‬‮  2022

ڈی ایس پی کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

حیدرآباد(این این آئی)ڈی ایس پی قاسم آباد کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آصف چانڈیو نے ڈی ایس پی قاسم آباد فیض محمد دایو کو قتل کرنے کے بعد ان کے ڈرائیور کو بھی مارنے کی کوشش کی اور… Continue 23reading ڈی ایس پی کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

تاوان کیلئے اغوا کرنے والے ڈی ایس پی کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگئے

datetime 27  جون‬‮  2021

تاوان کیلئے اغوا کرنے والے ڈی ایس پی کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرآر ایف الفلاح بیس میں تعینات ڈی ایس پی فہیم فاروقی کو کباڑی کے اغوا برائے تاوان کیس میں معطل کر دیا گیا جب کہ ملزم کے دو ساتھی پولیس اہلکاروں کو پہلے ہی معطل کیا جاچکا ہے۔اس حوالے سے اے آئی جی آپریشن سندھ امیر شیخ نے بتایا کہ معطل ڈی… Continue 23reading تاوان کیلئے اغوا کرنے والے ڈی ایس پی کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگئے

سندھ پولیس کا ڈی ایس پی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا

datetime 27  جون‬‮  2021

سندھ پولیس کا ڈی ایس پی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا

کراچی(این این آئی)کراچی میں ریزرو پولیس کے ڈی ایس پی فہیم فاروقی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے۔ ملزم فہیم فاروقی نے محنت کش کو اغوا کرکے تاوان وصول کیا۔ مغوی بلال کے گھر والوں نے ویڈیو ریکارڈ کرکے مقدمہ درج کرادیا۔ڈی ایس پی فہیم فاروقی نے سچل سے کباڑی بلال کو اٹھایا۔ کافی دیر… Continue 23reading سندھ پولیس کا ڈی ایس پی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا