ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر کا عہدہ کس جماعت کو دیا جائے گا،پی ڈی ایم نے فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کی خصوصی کمیٹی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ جے یو آئی (ف) اور اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دینے کی تجویز دیدی ہے جس کا باضابطہ اعلان پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کریں گے۔ پی ڈی ایم کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر کا عہدہ کس جماعت کو دیا جائے گا،پی ڈی ایم نے فیصلہ کر لیا