ڈرون حملہ ‘سوشل میڈیا پر کئی سال پرانی خبر کو بنیاد بناکر جھوٹی اور من گھڑت خبر پھیلائی جانے لگی
کوہاٹ(این این آئی) پاک افغان سرحد پر واقع صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ کی پرانی خبر گزشتہ شب سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی جس پر مقامی انتظامیہ اور پولیس حرکت میں آگئی اور اس خبر کی سختی سے تردید کردی۔ گزشتہ شب اچانک سوشل میڈیا پر شمالی وزیرستان کے سرحدی… Continue 23reading ڈرون حملہ ‘سوشل میڈیا پر کئی سال پرانی خبر کو بنیاد بناکر جھوٹی اور من گھڑت خبر پھیلائی جانے لگی