بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی دارالحکومت ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

datetime 12  مارچ‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی دارالحکومت ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت توانائی کے ترجمان کی جانب سے ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی تصدیق کی گئی ،ترجمان نے بتایا کہ ریفائنری پر ڈرون حملہ 10 مارچ جمعرات کے روز کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق وزارت کے ترجمان نیبتایا کہ جمعرات کی صبح 4 بجے ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں معمولی آتشزدگی ہوئی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے سے لگنے والی آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا ،اس سے ایندھن کی فراہمی بھی متاثر نہیں ہوئی۔سعودی وزارت توانائی کے ترجمان نے ڈرون حملے کی شدید مذمت کی اور فوری طور پر اس کا الزام کسی پر عائد نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…