محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ ادا
اسلام آباد (این این آئی ٗ)پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی ۔ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ کی امامت پروفیسر ڈاکٹر محمد الغزالی نے کرائی جس میں قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے علاوہ… Continue 23reading محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ ادا