پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد چھ ہوگئی،ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا کیس کی تصدیق کر دی۔جمعر ات کو اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس کنفرم ہوگیا ہے،مریض کا تعلق سندھ سے ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی