پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں لیکن انہوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے، چیف جسٹس

19  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں لیکن انہوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی، آئین اور قانون کی حکمرانی قائم کرنی ہے، عدالت نیب ترامیم کے خلاف درخواست کے کیس میں بہت احتیاط سے کام لے گی ،صرف بنیادی حقوق کے خلاف ترامیم ہونے کے نکتے کا جائزہ لیں گے،… Continue 23reading پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں لیکن انہوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے، چیف جسٹس

نیب ترامیم کیس، معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، چیف جسٹس

5  اگست‬‮  2022

نیب ترامیم کیس، معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ اچھی طرز حکمرانی اور احتساب بنیادی حقوق میں شامل ہیں، ہماری معیشت اس وقت تباہی کے دہانے پر ہے، عدالت عظمیٰ نے مفاد عامہ کو بھی دیکھنا ہے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3… Continue 23reading نیب ترامیم کیس، معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، چیف جسٹس

کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، چیف جسٹس

1  اگست‬‮  2022

کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی تاہم ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے ، ہمارے اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا… Continue 23reading کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، چیف جسٹس

عدالت پشت پر تھی، تبھی شفاف اور غیرجانبدار الیکشن ہوئے، چیف جسٹس

1  اگست‬‮  2022

عدالت پشت پر تھی، تبھی شفاف اور غیرجانبدار الیکشن ہوئے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے خیبر یونیورسٹی کی اپیل کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت اداروں کی پشت پر کھڑی تھی، اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا، عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، اداروں کا کام انہی سے… Continue 23reading عدالت پشت پر تھی، تبھی شفاف اور غیرجانبدار الیکشن ہوئے، چیف جسٹس

اپنے کام کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں ،چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال

26  جولائی  2022

اپنے کام کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں ،چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ  نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت شروع کردی ۔ سماعت کے دوران ڈپٹی اسپیکرکے وکیل عرفان قادر نے سپریم کورٹ کوعدالتی کارروائی کے… Continue 23reading اپنے کام کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں ،چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال

کہاں لکھا ہے کہ پارٹی سربراہ غیر منتخب بھی ہو تو اس کی بات ماننا پڑتی ہے، چیف جسٹس کا سوال

25  جولائی  2022

کہاں لکھا ہے کہ پارٹی سربراہ غیر منتخب بھی ہو تو اس کی بات ماننا پڑتی ہے، چیف جسٹس کا سوال

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست سننے کے لیے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق کہا ہے کہ اس کیلئے مزید سماعت کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب… Continue 23reading کہاں لکھا ہے کہ پارٹی سربراہ غیر منتخب بھی ہو تو اس کی بات ماننا پڑتی ہے، چیف جسٹس کا سوال

5 ججوں کے ساتھ ہم نے وزیراعظم کو گھر بھیجا، جب 5 رکنی بنچ نے وزیراعظم کو گھر بھیجا تو آپ نے مٹھائی تقسیم کی، چیف جسٹس

25  جولائی  2022

5 ججوں کے ساتھ ہم نے وزیراعظم کو گھر بھیجا، جب 5 رکنی بنچ نے وزیراعظم کو گھر بھیجا تو آپ نے مٹھائی تقسیم کی، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست سننے کے لیے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق کہا ہے کہ اس کیلئے مزید سماعت کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب… Continue 23reading 5 ججوں کے ساتھ ہم نے وزیراعظم کو گھر بھیجا، جب 5 رکنی بنچ نے وزیراعظم کو گھر بھیجا تو آپ نے مٹھائی تقسیم کی، چیف جسٹس

بادی النظر میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط ہے، چیف جسٹس

23  جولائی  2022

بادی النظر میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط ہے، چیف جسٹس

لاہور(این این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر حمزہ شہباز کو پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز آئین اور قانون کے مطابق کام کریں گے اور بطور وزیراعلیٰ وہ اختیارات استعمال نہیں کریں گے، جس سے… Continue 23reading بادی النظر میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط ہے، چیف جسٹس

بااختیار افراد نے ای سی ایل رولز میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا، چیف جسٹس

14  جون‬‮  2022

بااختیار افراد نے ای سی ایل رولز میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے تحقیقاتی اداروں میں حکومتی مداخلت سے متعلق لئے گئے از خود نوٹس کیس کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹ سے اکثریتی جماعت باہر جا چکی ہے ،قانون سازی میں کسی کو موقع سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے ہم اس پر نظر رکھیں… Continue 23reading بااختیار افراد نے ای سی ایل رولز میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا، چیف جسٹس