اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کے 49ویں چیف جسٹس نے حلف اٹھالیا

datetime 27  اگست‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)جسٹس ادے امیش للت نے بھارت کے 49ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا ہے۔ صدر دروپدی مرمو نے ایوان صدر میں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔جسٹس للت جسٹس این وی رمنا کی جگہ لیں گے جو گزشتہ روز ریٹائر ہوئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس رمنا نے سنیارٹی کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جسٹس للت کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی تھی۔ جسٹس للت کا بھارتی عدالت عظمیٰ کے سربراہ کے طور پر 74 دن کا مختصر عرصہ ہوگا اور وہ 8 نومبر کو اپنے عہدے ریٹایرڈ ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…