لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس قاسم خان نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان 6 جولائی 1959 کو ملتان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے وکالت کا امتحان پاس کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز بھی ملتان… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس قاسم خان نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے