ایک کپ چائے روزانہ پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
آسٹریلیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک کپ چائے روزانہ پینے کی عادت یا کچھ مقدار میں بیریز کھانا امراض قلب سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی کی تحقیق میں 53 ہزار کے قریب افراد کی غذائی عادات کا جائزہ 23 سال تک لیا گیا… Continue 23reading ایک کپ چائے روزانہ پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟