اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈویلپمنٹ لیوی میں ردو بدل

datetime 1  جنوری‬‮  2023

پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈویلپمنٹ لیوی میں ردو بدل

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2روپے 50پیسے اضافہ، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل پر کمی،پیٹرول پر لیوی برقرار اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈیولپمنٹ لیوی میں ردو بدل کردیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی بڑھا دی گئی، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل پر… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈویلپمنٹ لیوی میں ردو بدل

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی پڑسکتے ہیں جس کے تحت فی لیٹر ڈیزل 9 روپے سستا… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

لیوی میں اضافے کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

datetime 11  جون‬‮  2022

لیوی میں اضافے کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

کراچی/لاہور(این این آئی)حکومت کے مالی سال کی بجٹ میں ایندھن پر لیوی کا ہدف 22ـ2021 کے مقابلے 610 ارب سے بڑھا کر 750 ارب تک کرنے کے بعد مالی سال 23ـ2022 میں ملک بھر میں صارفین کا روز مرہ کا سفر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں… Continue 23reading لیوی میں اضافے کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت کو مزید کتنا بوجھ برداشت کرنا پڑیگا؟تفصیلات آگئیں

datetime 31  مارچ‬‮  2022

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت کو مزید کتنا بوجھ برداشت کرنا پڑیگا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت پر مزید 20 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے پرپرائس ڈیفرنشیل کلیم مزید بڑھے گا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت پر مزید 20… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت کو مزید کتنا بوجھ برداشت کرنا پڑیگا؟تفصیلات آگئیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.03 روپے فی لیٹر تک ریکارڈ اضافہ کیا تھا، جس کا… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ سمری ارسال

datetime 31  جنوری‬‮  2022

کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ سمری ارسال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کل  یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 85 پیسے تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 10.70 روپے ، مٹی کا تیل 9 روپے ، لائٹ ڈیزل 10 روپے  فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ، قیمتوں کا حتمی اعلان وزیراعظم عمران خان سے مشاور ت… Continue 23reading کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ سمری ارسال

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافے کی تیاریاں ٗ 16اکتوبر سے اتنا اضافہ کہ آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائےگی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافے کی تیاریاں ٗ 16اکتوبر سے اتنا اضافہ کہ آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائےگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری، اکتوبر 16 سے پٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں10روپے فی لٹر اضافے کا امکان۔ روزنامہ جنگ میں خالد مصطفیٰ کی خبرکے مطابق صنعتی شعبے کے ذرائع نے بتایا کہ ہم نے… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافے کی تیاریاں ٗ 16اکتوبر سے اتنا اضافہ کہ آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائےگی

ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں مہنگی  ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 31  جولائی  2021

ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں مہنگی  ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد نئی قیمت 119روپے 80… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں مہنگی  ترین سطح پر پہنچ گئیں

اگلے 15دنوں کیلئے پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں کیا رہیں گی؟ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

اگلے 15دنوں کیلئے پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں کیا رہیں گی؟ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کا کل یکم اکتوبر سے 15دن کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیز ل کی قیمت میں 2روپے 40پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کردیا گیا،یاد رہے کہ اوگرا نے یکم اکتوبرسے حکومت کو پٹرول اور ڈیز ل کی قیمتوں میں کمی کی… Continue 23reading اگلے 15دنوں کیلئے پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں کیا رہیں گی؟ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

Page 1 of 2
1 2