پولیو نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا،صرف اس سال میں کیسوں کی تعداد کہا ںتک جا پہنچی؟حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

12  دسمبر‬‮  2019

پولیو نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا،صرف اس سال میں کیسوں کی تعداد کہا ںتک جا پہنچی؟حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

لاہور( این این آئی )خیبر پختوانخواہ میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 98تک پہنچ گئی۔خیبرپختونخوا ہ میں پولیو کے کیسز کی مجموعی تعداد 72 تک پہنچ گئی ہے۔ جو ملک بھر میں یکم جنوری 2016 سے 31 دسمبر 2018… Continue 23reading پولیو نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا،صرف اس سال میں کیسوں کی تعداد کہا ںتک جا پہنچی؟حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

ملک میں پولیو بے قابو ہو گیا ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

17  ستمبر‬‮  2019

ملک میں پولیو بے قابو ہو گیا ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مزید 2 پولیو کے کیس رپورٹ ہو گئے ۔قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے بچوں کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے، پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق لکی مروت کے علاقہ سرائے نورنگ سے اڑھائی سالہ بچی کے نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو… Continue 23reading ملک میں پولیو بے قابو ہو گیا ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

حیدر آباد اور خیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 مزید کیس سامنے آگئے

26  اگست‬‮  2019

حیدر آباد اور خیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 مزید کیس سامنے آگئے

حیدرآباد/ پشاور ( آن لائن) خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید تین اور حیدرآباد میں دو کیسز سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مسعود سولنگی نے تصدیق کی ہے کہ لطیف آباد نمبر 11کی رہائشی دس سالہ بچی رباب فاطمہ اور ہالاناکہ کے رہائشی ایک سالہ محب اللہ میں پولیو وائرس کی… Continue 23reading حیدر آباد اور خیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 مزید کیس سامنے آگئے

خیبرپختونخوا : پولیو کے مزید 5 کیسز، مجموعی تعداد 53 تک پہنچ گئی

7  اگست‬‮  2019

خیبرپختونخوا : پولیو کے مزید 5 کیسز، مجموعی تعداد 53 تک پہنچ گئی

پشاور (آن لائن)صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو ویکسین کے خلاف جاری پروپگینڈے اور وہاں پر والدین کی جانب سے پولیو سے بچاؤ کے قطرے بچوں کو نہ پلانے کی باعث صوبے میں مزید 5 کیسز سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے ترجمان برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطا کا کہنا تھا کہ حال ہی… Continue 23reading خیبرپختونخوا : پولیو کے مزید 5 کیسز، مجموعی تعداد 53 تک پہنچ گئی

پولیو وائرس نے پاکستانی بچوں کو جکڑ لیا ،رواں سال ملک بھر میں 21کیس رپورٹ،پہلے نمبر پر کونسا صوبہ رہا؟تشویشناک انکشافات

9  جون‬‮  2019

پولیو وائرس نے پاکستانی بچوں کو جکڑ لیا ،رواں سال ملک بھر میں 21کیس رپورٹ،پہلے نمبر پر کونسا صوبہ رہا؟تشویشناک انکشافات

پشاور(آن لائن)حکومت کی غفلت کے باعث رواں سال ملک بھر میں پولیو کے 21کیسز رپورٹ ہو ئے ہیں جن میں سب سے زیادہ کیسز خیبر پختونخوا سے سامنے آئے ہیں بنوں میں سب سے زیادہ پولیو کے کیسز رونماء ہو ئے ہیں جن کی تعداد 7ہیں خیبر پختونخوا میں رواں سال مجموعی طور پر پولیو… Continue 23reading پولیو وائرس نے پاکستانی بچوں کو جکڑ لیا ،رواں سال ملک بھر میں 21کیس رپورٹ،پہلے نمبر پر کونسا صوبہ رہا؟تشویشناک انکشافات

پاکستان بھر میں پولیو وائرس سنگین شکل اختیار کرگیا معاملہ ہاتھ سے نکلنے پر حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

2  جون‬‮  2019

پاکستان بھر میں پولیو وائرس سنگین شکل اختیار کرگیا معاملہ ہاتھ سے نکلنے پر حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے 7 ماہ کی تاخیر کے بعد پولیو کے خاتمے سے متعلق عالمی ادارے (آئی ایم بی) کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2018 میں آئی ایم بی کی 16 ویں رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ پاکستان غلط فہمی کا شکار ہے کہ اس نے… Continue 23reading پاکستان بھر میں پولیو وائرس سنگین شکل اختیار کرگیا معاملہ ہاتھ سے نکلنے پر حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پولیو مہم کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنیوالے 7 نجی سکول سیل عوام کو اکسانے میں کون ملوث نکلے؟سکولوں کے نام بھی سامنے آگئے

30  مئی‬‮  2019

پولیو مہم کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنیوالے 7 نجی سکول سیل عوام کو اکسانے میں کون ملوث نکلے؟سکولوں کے نام بھی سامنے آگئے

پشاور(سی پی پی )پشاور میں پولیو کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے سات نجی اسکولوں کو سیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے پولیو مہم کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارورائی کے دوران سات اسکولوں کو سیل کر دیا ہے۔ کاروائی ڈپٹی کمشنر محمد علی اضغر کی… Continue 23reading پولیو مہم کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنیوالے 7 نجی سکول سیل عوام کو اکسانے میں کون ملوث نکلے؟سکولوں کے نام بھی سامنے آگئے

حکومتی کوششیں رائیگاں ہونے لگیں! رواں برس پاکستان میں ٹوٹل کتنے پولیوکیسز کی تصدیق ہو چکی؟تشویشناک صورتحال

2  مئی‬‮  2019

حکومتی کوششیں رائیگاں ہونے لگیں! رواں برس پاکستان میں ٹوٹل کتنے پولیوکیسز کی تصدیق ہو چکی؟تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(آن لائن)حکام نے پاکستان میں رواں برس کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران سامنے آنے والے نویں پولیو کیس کی تصدیق کردی۔قومی ادارہ برائے صحت کے عہدیدار کے مطابق لاہور میں ایک 10 سالہ بچے میں پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہے۔قومی ادارہ برائے صحت کی پولیو لیبارٹری میں تعینات ایک عہدیدار نے بتایا… Continue 23reading حکومتی کوششیں رائیگاں ہونے لگیں! رواں برس پاکستان میں ٹوٹل کتنے پولیوکیسز کی تصدیق ہو چکی؟تشویشناک صورتحال

اب صرف 5سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائینگے بلکہ۔۔۔عمر کی حد کتنی بڑھا دی گئی؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

17  فروری‬‮  2019

اب صرف 5سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائینگے بلکہ۔۔۔عمر کی حد کتنی بڑھا دی گئی؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور( اے این این ) پنجاب حکومت نے پولیو کا کیس سامنے آنے کے بعد انسداد پولیو کے قطرے 10 برس تک کے بچوں کو پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں پولیو کا کیس سامنے آنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت انسداد پولیو سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading اب صرف 5سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائینگے بلکہ۔۔۔عمر کی حد کتنی بڑھا دی گئی؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا