ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شانگلہ :2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،رواں برس مجموعی پولیو کیسز کی تعداد 23 ہو گئی

datetime 14  جون‬‮  2019

شانگلہ :2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،رواں برس مجموعی پولیو کیسز کی تعداد 23 ہو گئی

پشاور (آن لائن)صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس منظر عام پر آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پولیو کا شکار بچے کا تعلق تحصیل پورن کی یو سی نصرت خیل سے ہے، پولیو ٹیسٹ کے لیے متاثرہ بچے… Continue 23reading شانگلہ :2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،رواں برس مجموعی پولیو کیسز کی تعداد 23 ہو گئی

ملک کے 6 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

datetime 1  جون‬‮  2019

ملک کے 6 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(سی پی پی) مختلف شہروں سے نئے لیے گئے سیوریج کے نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ۔ نمونے کراچی اور لاہور سمیت 6 بڑے شہروں سے لیے گئے۔مذکورہ شہروں میں کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد اور راولپنڈی شامل ہیں۔کوئٹہ کے ریلوے پل اور طاس آباد کے علاقوں میں سیوریج… Continue 23reading ملک کے 6 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 23  مئی‬‮  2019

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور (این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔جمعرات کو محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بتا یا کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17 ماہ کی بچی میں… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

پولیو وائرس نے پاکستانیوں کو بری طرح جکڑ لیا، مزید کتنے کیسز سامنے آگئے؟حکومتی کوششیں دھری کی دھری رہ گئیں

datetime 11  مئی‬‮  2019

پولیو وائرس نے پاکستانیوں کو بری طرح جکڑ لیا، مزید کتنے کیسز سامنے آگئے؟حکومتی کوششیں دھری کی دھری رہ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا سے 2 مزید پولیو کیسز کی تصدیق کے بعد رواں سال سامنے آنے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ادارہ صحت میں قائم پولیو کے وائرس کی تشخیص کرنے والی لیبارٹری نے اس بات کی تصدیق کی کہ پولیو کے 2… Continue 23reading پولیو وائرس نے پاکستانیوں کو بری طرح جکڑ لیا، مزید کتنے کیسز سامنے آگئے؟حکومتی کوششیں دھری کی دھری رہ گئیں

لاہور: دو روز میں پولیو کے دو کیسز سامنے آ گئے ،تیرہ ماہ کی بچی کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق

datetime 3  مئی‬‮  2019

لاہور: دو روز میں پولیو کے دو کیسز سامنے آ گئے ،تیرہ ماہ کی بچی کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں دو روز میں پولیو کے دو کیسز سامنے آگئے ،قومی ادارہ صحت نے لاہور میں تیرہ ماہ بچی کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی جس کے بعد رواں برس اب تک ملک میں پولیو وائرس سے متاثر ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 10ہوگئی،وزیر اعلیٰ… Continue 23reading لاہور: دو روز میں پولیو کے دو کیسز سامنے آ گئے ،تیرہ ماہ کی بچی کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق

پولیو وائرس نے پاکستانیوں کو جکڑ لیا کون سے شہر انتہائی خطرناک قراردیدئیے گئے؟سیمپلز میں تصدیق

datetime 25  اپریل‬‮  2019

پولیو وائرس نے پاکستانیوں کو جکڑ لیا کون سے شہر انتہائی خطرناک قراردیدئیے گئے؟سیمپلز میں تصدیق

اسلام آباد(آن لائن )رواں ماہ ملک کے مختلف حصوں سے لیے جانے والے سیمپلز میں سے لاہور، راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی، راولپنڈی، لاہور اور پشاور پولیو وائرس کے حوالے سے انتہائی خطرناک شہر قرار دے دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت تمام تر کوششوں کے باوجود… Continue 23reading پولیو وائرس نے پاکستانیوں کو جکڑ لیا کون سے شہر انتہائی خطرناک قراردیدئیے گئے؟سیمپلز میں تصدیق

افغانستان سے آنے والے ہر عمر کے مسافرکو اب یہ کام لازمی کرنا ہوگا، پاکستان کے قومی ایمرجنسی ایکشن پلان کے تحت نئی پابندی عائد

datetime 15  مارچ‬‮  2019

افغانستان سے آنے والے ہر عمر کے مسافرکو اب یہ کام لازمی کرنا ہوگا، پاکستان کے قومی ایمرجنسی ایکشن پلان کے تحت نئی پابندی عائد

پشاور(آن لائن)پولیو خاتمہ کی عالمی کوششوں اور پاکستان کے قومی ایمرجنسی ایکشن پلان میں پولیو وائرس کی ترسیل کو روکنے کے واحد مقصد کے پیش نظر، طورخم گیٹ عبور کرنے والے ہر عمر کے افراد کو پولیو قطرے پلوانے کا کام مارچ 25، 2019 سے شروع کیا جا رہا ہے۔ کوآرڈَینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر خیبرپختونخواہ… Continue 23reading افغانستان سے آنے والے ہر عمر کے مسافرکو اب یہ کام لازمی کرنا ہوگا، پاکستان کے قومی ایمرجنسی ایکشن پلان کے تحت نئی پابندی عائد

ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق

datetime 15  فروری‬‮  2019

ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق

کوہاٹ(این این آئی)ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوگئی اور اس طرح رواں سال کے دوران پولیوسے متاثرہ بچوں کی تعداد چار ہوگئی۔وزیراعظم پاکستان عمران خان کے فوکل پرسن برائے پولیو بابر بن عطا اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ہنگوڈاکٹرثمین جان کے مطابق گزشتہ روزضلع ہنگوکی تحصیل ٹل کے… Continue 23reading ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق

بنوں میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 8  فروری‬‮  2019

بنوں میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا، صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ قومی ادارہ صحت… Continue 23reading بنوں میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

Page 2 of 3
1 2 3