پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ ستاروں کی جانب سے پریانکا کو منگنی کی مبارکبادیں شروع

datetime 20  اگست‬‮  2018

بالی ووڈ ستاروں کی جانب سے پریانکا کو منگنی کی مبارکبادیں شروع

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی آنے والی زندگی کے لیے بالی ووڈ ستاروں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئیانہیں منگنی کی مبارکباد دی ہے۔گزشتہ روز پریانکا چوپڑا اورامریکی گلوکارواداکار نک جونز نے باقاعدہ منگنی کرکے ان تمام افواہوں کو سچ ثابت کردیا جو کئی ماہ سے دونوں کے حوالے سے… Continue 23reading بالی ووڈ ستاروں کی جانب سے پریانکا کو منگنی کی مبارکبادیں شروع

منگنی کے بعد کامیاب زندگی کیلئے پریانکا کو ماں کی تجاویز

datetime 19  اگست‬‮  2018

منگنی کے بعد کامیاب زندگی کیلئے پریانکا کو ماں کی تجاویز

ممبئی (شوبزڈیسک)پریانکا چوپڑااور امریکی گلوکار نک جونس کی منگنی تقریب میں متعدد بولی وڈ اسٹارز نے شرکت کی اور سب نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔منگنی کی تقریب میں نک جونس کے بڑے بھائی جوئے جونس نے اپنی اہلیہ سمیت شرکت کی۔امریکی گلوکار اور بھارتی اداکارہ کی منگنی بھی ہندوستانی روایات کے… Continue 23reading منگنی کے بعد کامیاب زندگی کیلئے پریانکا کو ماں کی تجاویز

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’بھارت‘‘ چھوڑ کر فلم ’’ اسکائے از پنگ‘‘ کی شوٹنگ شروع کر دی

datetime 9  اگست‬‮  2018

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’بھارت‘‘ چھوڑ کر فلم ’’ اسکائے از پنگ‘‘ کی شوٹنگ شروع کر دی

ممبئی(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کے بعد فرحان اختر کے ساتھ فلم ’اسکائے از پنک‘ کی شوٹنگ شروع کردی۔ پریانکا چوپڑا کی جانب سے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کے بعد مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وہ اکتوبر میں امریکی گلوکار نک… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے فلم ’’بھارت‘‘ چھوڑ کر فلم ’’ اسکائے از پنگ‘‘ کی شوٹنگ شروع کر دی

پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارکی راہیں جدا؟

datetime 7  اگست‬‮  2018

پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارکی راہیں جدا؟

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونس کی جلد شادی کی خبریں کافی عرصے سے زیرگردش ہیں لیکن اداکارہ نے انگوٹھی اتارکرسب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارکی راہیں جدا؟

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی

datetime 31  جولائی  2018

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی

ممبئی (شوبز ڈیسک) فلم’’ بھارت‘‘ کے پروڈیوسر نے پریانکا پر تنقید کرتے ہوئے انہیں غیر ذمہ دار قرار دیدیا۔ پریانکا چوپرا فلم بھارت سے الگر ہوکر ہولی وڈ کی نئی فلم کے ساتھ جڑ چکی ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی ہے۔پریانکا اس فلم میں مرکزی اداکارہ کا کردار ادا… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے فلم ’’کاؤ بوائے ننجا وائکنگز‘‘ سائن کرلی

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ’’بھارت‘ ‘میں کام سے انکار کر دیا

datetime 27  جولائی  2018

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ’’بھارت‘ ‘میں کام سے انکار کر دیا

ممبئی(آئی این پی)کہا جا رہا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’بھارت‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سلمان خان یا فلم میں ان کا کردار نہیں بلکہ کچھ اور ہے۔اداکارہ نے فلم کے ہدایت کار علی عباس ظفر سے اپنے کردار کی شوٹنگ سے قبل ہی فلم میں کام… Continue 23reading اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ’’بھارت‘ ‘میں کام سے انکار کر دیا

شادی اور فیمنزم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں،پریانکا چوپڑا

datetime 14  جولائی  2018

شادی اور فیمنزم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں،پریانکا چوپڑا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جو ان دنوں امریکی گلوکار نک جونس سے تعلقات کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔انہوں نے امریکی گلوکار سے تعلقات اور جلد ہی ان سے منگنی کی خبروں کی باتیں سامنے آنے کے بعد پہلی بار اپنی شادی کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔اگرچہ 35 سالہ… Continue 23reading شادی اور فیمنزم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں،پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

datetime 5  جولائی  2018

پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کے لئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی و بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے 6.5کروڑ کا معاوضہ طلب کیا جو فلم میکرز نے قبول کر لیا، اس سے قبل دیپیکا پڈوکون نے فلم ’’پدماوت‘‘ کے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

پریانکا چوپڑاکوبیوٹی پارلر کی عمارت پر اضافی فلور تعمیر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 4  جولائی  2018

پریانکا چوپڑاکوبیوٹی پارلر کی عمارت پر اضافی فلور تعمیر کرنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بیوٹی پارلر کی عمارت پر بغیر اجازت اضافی فلور تعمیر کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ بی ایم سی کے مطابق 5 افراد سمیت ایک میونسپل کارپوریٹر نے شکایت کی کہ اوشی وارا… Continue 23reading پریانکا چوپڑاکوبیوٹی پارلر کی عمارت پر اضافی فلور تعمیر کرنا مہنگا پڑ گیا

Page 5 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13