اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

پریانکا چوپڑاکوبیوٹی پارلر کی عمارت پر اضافی فلور تعمیر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بیوٹی پارلر کی عمارت پر بغیر اجازت اضافی فلور تعمیر کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ بی ایم سی کے مطابق 5 افراد سمیت ایک میونسپل کارپوریٹر نے شکایت کی کہ اوشی وارا اندھیری ایسٹ میں واقع ایک بیوٹی پارلر ‘کرزما بیوٹی اسپا اینڈ سیلون کی عمارت پر ایک اضافی

منزل تعمیر کی گئی ہے جو غیر قانونی ہے جس پر پریانکا چوپڑا اور ان کی فیملی کو دو، دو نوٹس بھیجے گئے اور فوری جواب طلب کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پارلر کی زمین کی مالک اداکارہ پریانکا چوپڑہ ہیں جہاں انتظامیہ سے اجازت کے بغیر اضافی فلور تعمیر کیا گیا تھاجبکہ پارلر کیجم منیجر منک سونی کا کہنا تھا کہ انہوں نے پریانکا اور ان کی والدہ سے معاہدے کے بعد یہ عمارت کرائے پر لی تھی۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…