پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کیے جانے کی خبریں پاک فوج کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022

جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کیے جانے کی خبریں پاک فوج کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر بالکل غلط اور جعلی ہے کہ پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی… Continue 23reading جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کیے جانے کی خبریں پاک فوج کا ردعمل سامنے آگیا

پاک فوج کی طاقت میں اضافہ، دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین فوج بن گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

پاک فوج کی طاقت میں اضافہ، دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین فوج بن گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی کی طاقت میں مزید اضافہ ہو گیا، گلوبل فائر پاور انڈیکس نے نئی درجہ بندی جاری کی ہے جس میں پاکستان آرمی کی ایک درجہ بہتری ہوئی ہے اور اب اس کی مسلح افواج دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین افواج بن گئی ہیں۔2022ء کی درجہ بند ی میں… Continue 23reading پاک فوج کی طاقت میں اضافہ، دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین فوج بن گئی

پاک فوج کو بھی مہنگائی کا احساس ہے اور ہم ۔۔۔ ترجمان پاک فوج بھی مہنگائی پر بول پڑے

datetime 6  جنوری‬‮  2022

پاک فوج کو بھی مہنگائی کا احساس ہے اور ہم ۔۔۔ ترجمان پاک فوج بھی مہنگائی پر بول پڑے

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس میں پاکستان کی معاشی صورتحال سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ معاشی صورتحال کا ہر شعبے میں عمل دخل ہوتا ہے، مگر ہمارے… Continue 23reading پاک فوج کو بھی مہنگائی کا احساس ہے اور ہم ۔۔۔ ترجمان پاک فوج بھی مہنگائی پر بول پڑے

بھارت کیخلاف تاریخی اور شاندار فتح ، پاک فوج کے جوانوں کا بھی جشن ،ویڈیو سامنے آگئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کیخلاف تاریخی اور شاندار فتح ، پاک فوج کے جوانوں کا بھی جشن ،ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد، دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)دبئی سٹیڈیم میں پاکستان کی بھارت کیخلاف شاندار فتح کے بعد پاک فوج کے جوانوں کی جشن منانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جونہی پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بابراعظم وننگ شاٹ کھیلتے ہیں… Continue 23reading بھارت کیخلاف تاریخی اور شاندار فتح ، پاک فوج کے جوانوں کا بھی جشن ،ویڈیو سامنے آگئی

بلوچستان میں تباہ کن زلزلہ پاک فوج نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

بلوچستان میں تباہ کن زلزلہ پاک فوج نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا

کوئٹہ( آن لا ئن ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے نے شدید تباہی مچادی ہے جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ متاثرہ علاقوں میں… Continue 23reading بلوچستان میں تباہ کن زلزلہ پاک فوج نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا

فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا ایک جوان شہید

datetime 7  اگست‬‮  2021

فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا ایک جوان شہید

راولپنڈی (آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیک پوسٹ پر تعینات سپاہیوں نے فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 29 سالہ سپاہی شاہد شہید ہوگیا۔علاقے میں دہشت… Continue 23reading فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا ایک جوان شہید

آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4 جوان شہید

datetime 25  جولائی  2021

آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4 جوان شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادکشمیرالیکشن ڈیوٹی پرمامورپاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی، آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں 4 جوان شہید اور 4 زخمی ہوئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لاسوا میں پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گرگئی جس… Continue 23reading آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4 جوان شہید

پاک فوج کے ریٹائرڈ افسروں کیلئے اچھی خبر

datetime 18  جولائی  2021

پاک فوج کے ریٹائرڈ افسروں کیلئے اچھی خبر

لاہور(این این آئی )پاک فوج کے ریٹائرڈ افسروں کے لئے اچھی خبر ،حکومت نے غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے لئے ریٹائرڈ افسر بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پولیس میں ریٹائرڈ فوجی افسران کی بھرتی پر عائد پابندی ہٹانے کے لئے درخواست کی گئی تھی، حکومت کی جانب سے سپیشل… Continue 23reading پاک فوج کے ریٹائرڈ افسروں کیلئے اچھی خبر

23 سال قبل قوم کے خواب کو سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،یوم تکبیر پر پاک فوج کا خصوصی پیغام

datetime 28  مئی‬‮  2021

23 سال قبل قوم کے خواب کو سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،یوم تکبیر پر پاک فوج کا خصوصی پیغام

راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان نے یوم تکبیر کے حوالے سے جاری بیان میں پاکستانی عوام کے ایٹمی دھماکوں کا خواب سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹوئٹ میں کہا گیا کہ 23 سال قبل… Continue 23reading 23 سال قبل قوم کے خواب کو سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،یوم تکبیر پر پاک فوج کا خصوصی پیغام

Page 3 of 44
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 44