جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی شہری نے اپنی دلہن کو سونے میں تول دیا،ویڈیووائرل

datetime 3  مارچ‬‮  2023

پاکستانی شہری نے اپنی دلہن کو سونے میں تول دیا،ویڈیووائرل

دبئی(این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک پاکستانی تاجر کی ایک ویڈیو کلپ نے دھوم مچا دی جس نے شادی کی تقریب کے دوران اپنی دلہن کو اس کے وزن کے برابر سونے کا جہیز پیش کیا۔ اس ویڈیو پر بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا۔لوگوں نے بے جا اسراف کو تنقید کا… Continue 23reading پاکستانی شہری نے اپنی دلہن کو سونے میں تول دیا،ویڈیووائرل

زلزلہ،پاکستانی شہری نے خاموشی سے متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز عطیہ کردئیے

datetime 11  فروری‬‮  2023

زلزلہ،پاکستانی شہری نے خاموشی سے متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز عطیہ کردئیے

انقرہ/ اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی شخص نے خاموشی سے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز (ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد) عطیہ کردئیے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پاکستانی شخص امریکا میں ترک سفارتے خانے میں داخل ہوا اور اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر 30 ملین ڈالرز کی امداد… Continue 23reading زلزلہ،پاکستانی شہری نے خاموشی سے متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز عطیہ کردئیے

عمرے پر جانے والا پاکستانی شہری دو منٹ دل کی دھڑکن بند ہونے کے باوجود بچ گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمرے پر جانے والا پاکستانی شہری دو منٹ دل کی دھڑکن بند ہونے کے باوجود بچ گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران پاکستانی شہری کے سینے میں درد ہوا اور اس کی دھڑکن دو منٹ کے لئے بند ہو گئی لیکن وہ معجزانہ طور پر بچ گیا، سعودی عرب کے طبی عملے دل کی دھڑکن بند ہونے والے پاکستانی شہری کی جان بچا لی، حرم مکی… Continue 23reading عمرے پر جانے والا پاکستانی شہری دو منٹ دل کی دھڑکن بند ہونے کے باوجود بچ گیا

سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے سیمنٹ نگلنے والے ایک پاکستانی کارکن کو بچا لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کارکن نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے سیمنٹ کا لیپ نگل لیا تھا۔سعودی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا

افغان خفیہ ایجنسی مکمل طور پر بھارت کی آلہ کار بن گئی افغانستان میں موجود پاکستانیوں کو گرفتارکر کے کہاں منتقل کرنے لگی

datetime 1  جنوری‬‮  2020

افغان خفیہ ایجنسی مکمل طور پر بھارت کی آلہ کار بن گئی افغانستان میں موجود پاکستانیوں کو گرفتارکر کے کہاں منتقل کرنے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس نے ایک اور پاکستان کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سعید اللہ کو افغان حفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ملازمین نے چیک پوسٹ پر روکا اور اغوا ء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے… Continue 23reading افغان خفیہ ایجنسی مکمل طور پر بھارت کی آلہ کار بن گئی افغانستان میں موجود پاکستانیوں کو گرفتارکر کے کہاں منتقل کرنے لگی

پاکستانی سفارتخانے نے کس ملک میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

datetime 26  اپریل‬‮  2019

پاکستانی سفارتخانے نے کس ملک میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

کولمبو (این این آئی) پاکستانی سفارتخانے نے سری لنکامیں پاکستانی شہریوں کومحتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رش والے مقامات پر جانے سے گریز کریں۔سری لنکا میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کومحتاط رہنے کا انتباہ جاری کردیاجس میں کہا گیا پاکستانی سری لنکامیں احتیاطی تدابیراختیارکریں اور پاکستانی شہری رش والیمقامات پر… Continue 23reading پاکستانی سفارتخانے نے کس ملک میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

بھارتی طیارے گرانے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے ،ملک پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

datetime 27  فروری‬‮  2019

بھارتی طیارے گرانے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے ،ملک پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

اسلام آباد /راولپنڈی /لاہور /کراچی /پشاور /کوئٹہ /گلگت (این این آئی) پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کے دو طیارے گرانے پر آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور پاک فوج کے نعرے لگائے ، آزادکشمیرپاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا جبکہ شہریوں نے کہا… Continue 23reading بھارتی طیارے گرانے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے ،ملک پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

بھارت سے رہائی پانے والے پاکستانی شہر ی عمران وارثی اور عبداللہ پاکستانی سرزمین پر پہلا قدم رکھتے ہی سجدہ ریز ،دونوں کیساتھ بھارتی قید میں کیا سلوک کیا گیا؟ایک ذہنی توازن ہی کھو بیٹھا، افسوسناک انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

بھارت سے رہائی پانے والے پاکستانی شہر ی عمران وارثی اور عبداللہ پاکستانی سرزمین پر پہلا قدم رکھتے ہی سجدہ ریز ،دونوں کیساتھ بھارتی قید میں کیا سلوک کیا گیا؟ایک ذہنی توازن ہی کھو بیٹھا، افسوسناک انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک ) بھارت سے رہائی پانے والے دو شہر ی عمران وارثی اور عبداللہ وطن واپس پہنچ گئے، دونوں کو واہگہ بارڈپرحکام کے حوالے کیا گیا ، شہری پاکستان کی سرزمین پرداخل ہوتے ہی سجدہ ریزہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کراچی کا رہائشی 36 سالہ عمران وارثی 10 سال سے بھارتی جیل میں… Continue 23reading بھارت سے رہائی پانے والے پاکستانی شہر ی عمران وارثی اور عبداللہ پاکستانی سرزمین پر پہلا قدم رکھتے ہی سجدہ ریز ،دونوں کیساتھ بھارتی قید میں کیا سلوک کیا گیا؟ایک ذہنی توازن ہی کھو بیٹھا، افسوسناک انکشاف

پاکستانی شہری چند منٹوں میں مالا مال ہو گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018

پاکستانی شہری چند منٹوں میں مالا مال ہو گیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)  دبئی میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل جیتا۔’ مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت… Continue 23reading پاکستانی شہری چند منٹوں میں مالا مال ہو گیا

Page 1 of 3
1 2 3