پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے سیمنٹ نگلنے والے ایک پاکستانی کارکن کو بچا لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کارکن نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے سیمنٹ کا لیپ نگل لیا تھا۔سعودی میڈیا کے مطابق تین گھنٹے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے مریض کے معدے سے سیمنٹ کی تہہ صاف کی اور 30 سالہ پاکستانی شہری کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…