حکومت نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کر دیا
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے کمرشل بنیادوں پر زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کو زیر زمین پانی کی دستیابی کے حوالے سے تین مختلف زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ان میں سیف زون، سیمی کریٹیکل زون اور کریٹیکل زونز میں سے زیر زمین… Continue 23reading حکومت نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کر دیا