ڈہرکی ٹرین حادثہ پٹڑی کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے سے پیش آیا ابتدائی رپورٹ تیار
لاہور ٗاسلام آباد(این این آئی ٗاے پی پی) ڈہرکی حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، جس میں کہا گیا کہ حادثہ اپ ٹریک کی پٹڑی کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، اپ ٹریک کی دائی پٹڑی کا جوائنٹ ویلڈنگ سے جوڑا گیا تھا، جو ٹوٹا ہوا پایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading ڈہرکی ٹرین حادثہ پٹڑی کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے سے پیش آیا ابتدائی رپورٹ تیار