پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ٹرمپ اس وقت کہاں ہیں؟ لوکیشن ٹریک کرنا آسان ہوگیا،امریکی اخبار نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 23  دسمبر‬‮  2019

ٹرمپ اس وقت کہاں ہیں؟ لوکیشن ٹریک کرنا آسان ہوگیا،امریکی اخبار نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی نقل و حمل کو ٹریک کرنے کا لوکیشن ڈیٹا بہت آسانی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ امریکی صدر کے فون کو ٹریک نہیں کیا گیا بلکہ ان کے ساتھ موجود سیکرٹ سروس ایجنٹ کے فون کو ٹریک کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل و… Continue 23reading ٹرمپ اس وقت کہاں ہیں؟ لوکیشن ٹریک کرنا آسان ہوگیا،امریکی اخبار نے خطرے کی گھنٹی بجادی

امریکا میں صدارتی انتخابات کا میلہ سج گیا ، ٹرمپ کا  مقابلہ کون کون کرے گا ؟ سات امیدوار سامنے آگئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

امریکا میں صدارتی انتخابات کا میلہ سج گیا ، ٹرمپ کا  مقابلہ کون کون کرے گا ؟ سات امیدوار سامنے آگئے

واشنگٹن (این این آئی) نومبر 2020 کے امریکی انتخابات میں ٹرمپ کا مقابلہ کون کرے گا، ڈیمو کریٹک پارٹی کا صدراتی امیدوار بننے کے لیے 7 ارکان کے درمیان مباحثہ ہوا۔ سابق نائب صدر جو بائیڈن، نوجوان اور خواتین امیدواروں کے درمیان ہیلتھ کئیر سے لے کر صدر ٹرمپ کے مواخذے پر خوب بحث ہوئی۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading امریکا میں صدارتی انتخابات کا میلہ سج گیا ، ٹرمپ کا  مقابلہ کون کون کرے گا ؟ سات امیدوار سامنے آگئے

ٹرمپ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بارے میں پْر امید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹرمپ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بارے میں پْر امید

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے افغانستان میں قیام امن کی کوششیں رنگ لائیں گی اور طالبان کے ساتھ معاملات طے ہوجائیں گے۔ امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکال رہا ہے اور طالبان… Continue 23reading ٹرمپ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بارے میں پْر امید

ٹرمپ پر امریکا میں ہواوے کے ساتھ کام کے لائسنس کی تجدید روکنے کا دبائو

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹرمپ پر امریکا میں ہواوے کے ساتھ کام کے لائسنس کی تجدید روکنے کا دبائو

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ٹرمپ پر امریکا میں ہواوے کے ساتھ کام کرنے کے لائسنس کی تجدید روکنے کا دبائو بڑھ گیا ،امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چینی کمپنی ہواوے کے لائسنس میں 90 روز کی توسیع کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ،امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر… Continue 23reading ٹرمپ پر امریکا میں ہواوے کے ساتھ کام کے لائسنس کی تجدید روکنے کا دبائو

ٹرمپ نے کانگرس کو تین ہزارامریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹرمپ نے کانگرس کو تین ہزارامریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس کو باضابطہ طور پر 3000 امریکی فوجیوں کو سعودی عرب بھیجنے کے بارے میں آگاہ کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کانگرس کو لکھے گئے اپنے مکتوب میں کہا کہ ایران خاص طور پر تیل کی تنصیبات کو نشانہ بناکر خطے کی سلامتی کے… Continue 23reading ٹرمپ نے کانگرس کو تین ہزارامریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

صدر ٹرمپ کا مواخذے کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کااعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

صدر ٹرمپ کا مواخذے کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کااعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا عندیہ دیا ہے، کمیٹی کے سامنے دو مزید گواہان نے اپنے بیانات ریکارڈ کروا دیئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کے حوالے سے ان پر لگنے والے الزامات کے… Continue 23reading صدر ٹرمپ کا مواخذے کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کااعلان

افغانسان میں تین شہریوں کے قتل کا حکم دینے والے امریکی فوجیوں سے متعلق ٹرمپ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

افغانسان میں تین شہریوں کے قتل کا حکم دینے والے امریکی فوجیوں سے متعلق ٹرمپ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل اور جنگی جرائم کے الزام میں قید چند سابق امریکی فوجیوں کی سزا کو معاف کردیاہے جس پر ماہرین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس اقدام کو قانون کی عملداری کی توہین قرار دے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے فرسٹ لیفٹیننٹ… Continue 23reading افغانسان میں تین شہریوں کے قتل کا حکم دینے والے امریکی فوجیوں سے متعلق ٹرمپ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

13 نومبر کو وائٹ ہائوس میں ترک صدر کا بے چینی سے منتظر ہوں:ٹرمپ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

13 نومبر کو وائٹ ہائوس میں ترک صدر کا بے چینی سے منتظر ہوں:ٹرمپ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ترک صدر نے البغدادی کی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے اور میں 13 نومبر کو وائٹ ہائوس میں ان سے ملاقات کا بے چینی سے منتظر ہوں صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی ہم منصب… Continue 23reading 13 نومبر کو وائٹ ہائوس میں ترک صدر کا بے چینی سے منتظر ہوں:ٹرمپ

ٹرمپ ایک تقریب میں کتنی بار جھوٹ بولے؟امریکی نشریاتی ادارے کا اہم انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

ٹرمپ ایک تقریب میں کتنی بار جھوٹ بولے؟امریکی نشریاتی ادارے کا اہم انکشاف

نیویارک(این این آئی)امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کہاہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صرف ایک تقریر میں اکیس جھوٹے دعوے کئے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی ویب سائٹ پر امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ خطاب کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ نے صرف ایک خطاب میں اکیس جھوٹے دعوے… Continue 23reading ٹرمپ ایک تقریب میں کتنی بار جھوٹ بولے؟امریکی نشریاتی ادارے کا اہم انکشاف

Page 10 of 67
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 67