جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

13 نومبر کو وائٹ ہائوس میں ترک صدر کا بے چینی سے منتظر ہوں:ٹرمپ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ترک صدر نے البغدادی کی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے اور میں 13 نومبر کو وائٹ ہائوس میں ان سے ملاقات کا بے چینی سے منتظر ہوں صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی ہم منصب ڈونالڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ اس بات چیت میں علاقائی و عالمی مسائل پر غور کیا گیا ۔صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ، بات چیت میں ترک صدر

کے 13 نومبر سے شروع ہونے والے دورہ امریکہ کو حتمی شکل بھی دی گئی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ یہ بات چیت کافی مفید رہی جس میں انسداد دہشتگردی اور دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر عالمی موضوعات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ۔دوسری جانب ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ترک صدر نے البغدادی کی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے اور میں 13 نومبر کو وائٹ ہاوس میں ان سے ملاقات کا بے چینی سے منتظر ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…