پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان دہشت گردوں سے لڑ رہا ہے، بھارت نہیں، ٹرمپ

datetime 22  اگست‬‮  2019

پاکستان دہشت گردوں سے لڑ رہا ہے، بھارت نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردوں سے جنگ نہیں کررہا، پاکستان دہشت گردوں سے لڑ رہا ہے۔ امریکا نے ریکارڈ مدت میں داعش کی خلافت کا سو فیصد خاتمہ کردیا ہے۔ داعش کے گرفتار یورپی جنگجوئوں کو واپس نہ لینے پر فرانس اور جرمنی سمیت دیگر یورپی… Continue 23reading پاکستان دہشت گردوں سے لڑ رہا ہے، بھارت نہیں، ٹرمپ

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا قریب، ٹرمپ نے تیاری کا اشارہ دیدیا

datetime 17  اگست‬‮  2019

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا قریب، ٹرمپ نے تیاری کا اشارہ دیدیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گیا جہاں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کی تیاری کا اشارہ دے دیا۔امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت امریکا کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا قریب، ٹرمپ نے تیاری کا اشارہ دیدیا

صدر ٹرمپ دنیا کا سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کے خواہاں

datetime 17  اگست‬‮  2019

صدر ٹرمپ دنیا کا سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کے خواہاں

واشنگٹن (این این آئی)سپر پاور ملک امریکا کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو اس نے نہ صرف دوسرے ممالک میں زمین خرید کر وہاں اپنے فوجی اڈے قائم کیے بلکہ اس نے کئی جزیرے اور ریاستیں خرید کر اپنا حصہ بھی بنائیں۔امریکا نے جہاں ڈیڑھ صدی قبل ریاست الاسکا کو روس سے خرید کر… Continue 23reading صدر ٹرمپ دنیا کا سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کے خواہاں

امریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں،ایسے واقعات روکنا ہوں گے، ٹرمپ

datetime 5  اگست‬‮  2019

امریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں،ایسے واقعات روکنا ہوں گے، ٹرمپ

میکسیکوسٹی /واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں، منافرت پر مبنی واقعات کو روکنا ہوگا۔ادھر میکسیکو کے صدرنے کہاہے کہ ٹیکساس میں فائرنگ سے ہلاک افراد میں 6 کا تعلق میکسیکو سے تھا، ٹیکساس کے شہر الپاسو میں گزشتہ روز فائرنگ سے 20… Continue 23reading امریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں،ایسے واقعات روکنا ہوں گے، ٹرمپ

مودی سرکار کو دی گئی رعایت ختم ، امریکا نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 4  اگست‬‮  2019

مودی سرکار کو دی گئی رعایت ختم ، امریکا نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

نئی دہلی(اے پی پی) امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ واشنگٹن میں حکام نئی دہلی پر یہ زور دے رہے ہیں کہ وہ امریکی مصنوعات پر اپنے محصولات میں کمی کرے اور انہیں اپنی منڈیوں تک زیادہ رسائی دے۔امریکا نے بھارت کے تقریباً چھ ارب ڈالر مالیت کے… Continue 23reading مودی سرکار کو دی گئی رعایت ختم ، امریکا نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

امریکا کو دوبارہ افغانستان جیسی احمقانہ جنگ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے، ٹرمپ

datetime 2  اگست‬‮  2019

امریکا کو دوبارہ افغانستان جیسی احمقانہ جنگ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ افغانستان سے جتنی جلدی ہوسکے نکلنا چاہتے ہیں اور امریکا کو اس جیسی احمقانہ جنگ میں آئندہ کبھی نہیں پڑنا چاہیے۔ میرے قریبی ساتھی طالبان سے مذاکرات میں مشغول ہیں اور امید ہے کہ ایسا معاہدہ سامنے آئے گا جس سے جنگ زدہ ملک… Continue 23reading امریکا کو دوبارہ افغانستان جیسی احمقانہ جنگ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے، ٹرمپ

مسئلہ کشمیر، ٹرمپ ایک مرتبہ پھر بول پڑے ، اہم پیغام جاری کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2019

مسئلہ کشمیر، ٹرمپ ایک مرتبہ پھر بول پڑے ، اہم پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ میں مسئلہ کشمیر کو حل کروانے میں ثالث کا کردار ادا کر سکتاہوں ، مسئلہ کشمیر کے حل کا انحصار نریندرمودی پر ہے ۔ میری عمران… Continue 23reading مسئلہ کشمیر، ٹرمپ ایک مرتبہ پھر بول پڑے ، اہم پیغام جاری کردیا

افریقی نژاد قانون ساز کو تضحیک کا نشانہ بنانے پر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا

datetime 29  جولائی  2019

افریقی نژاد قانون ساز کو تضحیک کا نشانہ بنانے پر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افریقی نژاد قانون ساز کو تضحیک کا نشانہ بناتے ہو ئے ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کو سڑی ہوئی گندگی کہنے پر نسل پرستی کے نئے الزامات اور تنقید کی زد میں آگئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر نے گزشتہ روز میری لینڈ کے ساتویں ضلعے… Continue 23reading افریقی نژاد قانون ساز کو تضحیک کا نشانہ بنانے پر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا

ٹرمپ نے افریقی نژاد قانون سازعلیجہ کمنگزکو تضحیک کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 28  جولائی  2019

ٹرمپ نے افریقی نژاد قانون سازعلیجہ کمنگزکو تضحیک کا نشانہ بنا ڈالا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر افریقی نڑاد قانون ساز کو تضحیک کا نشانہ بناتے ہوئے ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کوبدنما، چوہا اور سڑی ہوئی گندگی کہہ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے اس بار میری لینڈ کے 7ویں ضلع… Continue 23reading ٹرمپ نے افریقی نژاد قانون سازعلیجہ کمنگزکو تضحیک کا نشانہ بنا ڈالا

Page 13 of 67
1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 67