جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے تیل خریدنے پر اتحادیوں کو سزا دینے کا اعلان

datetime 23  اپریل‬‮  2019

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے تیل خریدنے پر اتحادیوں کو سزا دینے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے ایران سے تیل خریدنے والے ملکوں کا استثنیٰ آئندہ ماہ (مئی) سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جن ملکوں کو یہ استثنیٰ حاصل ہے ان میں چین، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا، تائیوان، ترکی، اٹلی اور یونان شامل ہیں۔چین اور ترکی نے ایران پر امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے تیل خریدنے پر اتحادیوں کو سزا دینے کا اعلان

امریکی صدرٹرمپ نے یمن جنگ سے نکلنے کی قرار داد ویٹو کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2019

امریکی صدرٹرمپ نے یمن جنگ سے نکلنے کی قرار داد ویٹو کردی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ سے نکلنے کے لیے کانگریس کی قرار داد ویٹو کر دی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قرار داد غیر ضروری اور آئینی اختیارات کمزور کرنے کی خطرناک کوشش ہے، امریکی فوج عرب ممالک میں صرف انسداد دہشت گردی آپریشن کرتی ہے۔امریکی… Continue 23reading امریکی صدرٹرمپ نے یمن جنگ سے نکلنے کی قرار داد ویٹو کردی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی عدالت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی میں کسی امریکی، اسرائیلی یا دوسرے اتحادی کے ٹرائل کی کوشش کا فوری اور سخت ردعمل سامنے آئے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک طرف امریکی صدر نے عالمی فوج داری… Continue 23reading امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیا

ٹیکس چوری کا الزام ،ٹرمپ کی بڑی بہن نےفیڈرل اپیلٹ جج کا عہدہ چھوڑ دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

ٹیکس چوری کا الزام ،ٹرمپ کی بڑی بہن نےفیڈرل اپیلٹ جج کا عہدہ چھوڑ دیا

واشنگٹن(سی پی پی ) فیڈرل اپیلٹ جج کے عہدے پر تعینات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میری این ٹرمپ بیری نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی ۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ، بیری اور ان کی فیملی پر اپنی وراثتی جائیداد میں ٹیکس بے قاعدگیوں کا الزام تھا میری این… Continue 23reading ٹیکس چوری کا الزام ،ٹرمپ کی بڑی بہن نےفیڈرل اپیلٹ جج کا عہدہ چھوڑ دیا

امریکا کا شمالی کوریا کو ریلیف دینے پر غور

datetime 12  اپریل‬‮  2019

امریکا کا شمالی کوریا کو ریلیف دینے پر غور

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن سے تیسری ملاقات اور شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں انسانی بنیادوں پر کچھ ریلیف دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوول آفس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا… Continue 23reading امریکا کا شمالی کوریا کو ریلیف دینے پر غور

امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے لیے مزید کوئی گنجائش نہیں، ٹرمپ

datetime 7  اپریل‬‮  2019

امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے لیے مزید کوئی گنجائش نہیں، ٹرمپ

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں اب غیر قانونی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے رہنے کے لیے کوئی جگہ باقی نہیں بچی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو بارڈر فورس کے افسران و اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی نظام میں… Continue 23reading امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے لیے مزید کوئی گنجائش نہیں، ٹرمپ

امریکااورشمالی کوریا کی ناکام ملاقات کی وجہ ٹرمپ کاغذ کا ایک ٹکڑاقرار

datetime 31  مارچ‬‮  2019

امریکااورشمالی کوریا کی ناکام ملاقات کی وجہ ٹرمپ کاغذ کا ایک ٹکڑاقرار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کے درمیان گزشتہ ماہ ویتنام میں منعقدہ اجلاس کی ناکامی ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے کاغذ کے ایک ٹکڑے کو قرار دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ ان کو کاغذ کا ایک ٹکڑا… Continue 23reading امریکااورشمالی کوریا کی ناکام ملاقات کی وجہ ٹرمپ کاغذ کا ایک ٹکڑاقرار

ٹرمپ کا اوپیک تنظیم کو تیل کی پیداوار بڑھانے کا مشورہ

datetime 29  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ کا اوپیک تنظیم کو تیل کی پیداوار بڑھانے کا مشورہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کو اپنی خام تیل کی پیداوار بڑھا دینے کا مشورہ دیا ہے۔ غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ عالمی منڈیوں کی موجودہ صورت حال کمزور ہے اور خام تیل کی قیمت میں بتدریج… Continue 23reading ٹرمپ کا اوپیک تنظیم کو تیل کی پیداوار بڑھانے کا مشورہ

چین کے ساتھ تجاری تنازعے میں سمجھوتہ جلد ہوجائیگا،ٹرمپ پرعزم

datetime 21  مارچ‬‮  2019

چین کے ساتھ تجاری تنازعے میں سمجھوتہ جلد ہوجائیگا،ٹرمپ پرعزم

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی معاہدے تک پہنچنا چاہتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading چین کے ساتھ تجاری تنازعے میں سمجھوتہ جلد ہوجائیگا،ٹرمپ پرعزم

Page 18 of 67
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 67