جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صدرٹرمپ میاں مٹھو بن بیٹھے‘ خود کو دیانت دار شخص قرار دیدیا، صحافی کو رپورٹ پڑھنے کی تلقین بھی کر دی

datetime 17  جون‬‮  2019

صدرٹرمپ میاں مٹھو بن بیٹھے‘ خود کو دیانت دار شخص قرار دیدیا، صحافی کو رپورٹ پڑھنے کی تلقین بھی کر دی

واشنگٹن (این این آئی) اپنے منہ میاں مٹھو، ٹرمپ نے خود کو دیانت دار شخص قرار دے دیا۔ کہتے ہیں انہیں سچ پسند ہے اور روس کے ساتھ کوئی الجھن نہیں ہے، امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ٹرمپ کھلی کھلی باتیں کرتے رہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے منہ… Continue 23reading صدرٹرمپ میاں مٹھو بن بیٹھے‘ خود کو دیانت دار شخص قرار دیدیا، صحافی کو رپورٹ پڑھنے کی تلقین بھی کر دی

ٹرمپ نے لندن کے مسلمان میئر صادق خان کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2019

ٹرمپ نے لندن کے مسلمان میئر صادق خان کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر نے لندن چاقو حملوں کو مخالفین پر حملوں کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا اور لندن کے مسلمان میئر صادق خان کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ میئر لندن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے بیان کا جواب دے کر وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے۔امریکی صدر اور… Continue 23reading ٹرمپ نے لندن کے مسلمان میئر صادق خان کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

آئندہ صدارتی انتخابات میں اپنے مخالفین بارے بیرونی ممالک سے معلومات لے سکتا ہوں ، ٹرمپ

datetime 15  جون‬‮  2019

آئندہ صدارتی انتخابات میں اپنے مخالفین بارے بیرونی ممالک سے معلومات لے سکتا ہوں ، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ سال امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مخالف امیدواروں سے متعلق بیرونی ممالک سے معلومات لے سکتا ہوں۔ ترک میڈیا کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر آئندہ سال امریکی صدارتی انتخابات میں مجھے حساس نوعیت کی معلومات ملیں تو… Continue 23reading آئندہ صدارتی انتخابات میں اپنے مخالفین بارے بیرونی ممالک سے معلومات لے سکتا ہوں ، ٹرمپ

ٹرمپ سٹھیا گئے ،چاند کو مریخ کا حصہ قرار دے دیا

datetime 9  جون‬‮  2019

ٹرمپ سٹھیا گئے ،چاند کو مریخ کا حصہ قرار دے دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دے کر دنیا بھر کے ماہر فلکیات کو اچھنبے میں ڈال دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اتنے پیسے خرچ کرنے کے بعد ناسا کو چاند پر جانے کی بات نہیں کرنی چاہیے، ہم 50… Continue 23reading ٹرمپ سٹھیا گئے ،چاند کو مریخ کا حصہ قرار دے دیا

برطانیہ بغیر ڈیل کے ہی یورپی یونین سے نکل جائے، ٹرمپ

datetime 2  جون‬‮  2019

برطانیہ بغیر ڈیل کے ہی یورپی یونین سے نکل جائے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ بریگزٹ کے لیے ایک اچھی ڈیل کو حتمی شکل نہیں دے سکتا تو اسے کسی ڈیل کے بغیر ہی یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کر لینا چاہیے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اپنے دورہ برطانیہ سے قبل انہوں نے کہا کہ لندن حکومت کو… Continue 23reading برطانیہ بغیر ڈیل کے ہی یورپی یونین سے نکل جائے، ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے مشرق اوسط میں اضافی فوج کی تعیناتی کی بھی منظوری دیدی

datetime 28  مئی‬‮  2019

صدر ٹرمپ نے مشرق اوسط میں اضافی فوج کی تعیناتی کی بھی منظوری دیدی

لندن (این این آئی)امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد واشنگٹن نے اپنی فوج مشرق اوسط ارسال کی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق اوسط میں اضافی فوج کی تعیناتی کی بھی منظوری دی ہے۔ادھر دوسری جانب جنگ کی تیاریوں کے تناظر میں ایران کی طرف سے معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی کوششیں… Continue 23reading صدر ٹرمپ نے مشرق اوسط میں اضافی فوج کی تعیناتی کی بھی منظوری دیدی

ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2019

ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے

ٹوکیو(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا کے ہمراہ جاپان کے دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایاکہ دارالحکومت کے ہانیڈا ہوائی اڈے پر مہمانوں کا استقبال کرنے کے لیے جاپانی وزیر خارجہ تارو کانو موجود تھے۔ ٹرمپ اپنے اس چار روزہ دورے کے دوران وزیر… Continue 23reading ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے

ٹرمپ نے 1500امریکی فوجی مشرق وْسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی

datetime 25  مئی‬‮  2019

ٹرمپ نے 1500امریکی فوجی مشرق وْسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1500 امریکی فوجی اہلکاروں کو مشرق وْسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی ، ان فوجیوں کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل اور لڑاکا جنگی جہاز بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ امریکی فوجیوں کی اس تعینات کا مقصد حفاظت ہے، امریکی فوجیوں کی یہ تعیناتی نسبتاً کم تعداد میں ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading ٹرمپ نے 1500امریکی فوجی مشرق وْسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی

ٹرمپ کاپہلی بار چین سے ٹریڈ وار ختم کرنے کا اشارہ

datetime 24  مئی‬‮  2019

ٹرمپ کاپہلی بار چین سے ٹریڈ وار ختم کرنے کا اشارہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چین کو امریکا سے جاری ٹریڈ وار ختم کرنے کے لیے معاہدہ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا نے ہواوے پر اس لیے پابندی لگائی ہے کہ یہ ٹیلی کام کمپنی امریکی سلامتی کے… Continue 23reading ٹرمپ کاپہلی بار چین سے ٹریڈ وار ختم کرنے کا اشارہ

Page 16 of 67
1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 67