جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

صوبے میں کرپشن فری کلچر کو فروغ دیا ہے، شفافیت کی پالیسی کے تحت تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں:شہباز شریف

datetime 4  مئی‬‮  2017

صوبے میں کرپشن فری کلچر کو فروغ دیا ہے، شفافیت کی پالیسی کے تحت تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں:شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے پریس کلب فیصل آباد کے عہدیداران نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران پنجاب بالخصوصی فیصل آباد میں شاندار ترقیاتی کاموں پر وزیر اعلی محمد شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا۔صدر پریس کلب فیصل آباد اعجاز انصاری نے کہا کہ آپ نے فیصل آباد میں شاندار منصوبے مکمل… Continue 23reading صوبے میں کرپشن فری کلچر کو فروغ دیا ہے، شفافیت کی پالیسی کے تحت تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں:شہباز شریف

قرض معاف کرانیوالوں کو حساب دینا ہوگا،چوری اور سینہ زوری کوقوم برداشت نہیں کریگی،شہبازشریف

datetime 25  اپریل‬‮  2017

قرض معاف کرانیوالوں کو حساب دینا ہوگا،چوری اور سینہ زوری کوقوم برداشت نہیں کریگی،شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا چار سالہ دور شفافیت، خدمت اور دیانت سے عبارت ہے اور ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں چار سالہ دور میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے برق رفتاری سے منصوبے مکمل کئے ہیں اور… Continue 23reading قرض معاف کرانیوالوں کو حساب دینا ہوگا،چوری اور سینہ زوری کوقوم برداشت نہیں کریگی،شہبازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی کرم ایجنسی میں دھماکے کی مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

datetime 25  اپریل‬‮  2017

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی کرم ایجنسی میں دھماکے کی مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کرم ایجنسی کے علاقے میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے زخمیو ں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی کرم ایجنسی میں دھماکے کی مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا ناروال میں گندم خریداری مرکزپر باردانہ نہ ملنے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

datetime 25  اپریل‬‮  2017

وزیراعلیٰ کا ناروال میں گندم خریداری مرکزپر باردانہ نہ ملنے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ناروال کے علاقے میں گندم خریداری مرکزپر باردانہ نہ ملنے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک اور سیکرٹری خوراک سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کاشتکاروں سے پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور… Continue 23reading وزیراعلیٰ کا ناروال میں گندم خریداری مرکزپر باردانہ نہ ملنے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا پروگرام مکمل کریں گے:وزیراعلیٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا پروگرام مکمل کریں گے:وزیراعلیٰ

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے اور 4 برس کے دوران اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا گیا ہے جبکہ فلاح عامہ کے اربوں روپے کے منصوبوں پر دن رات کام ہو رہا ہے۔ انہوں… Continue 23reading وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا پروگرام مکمل کریں گے:وزیراعلیٰ

پاکستان کا نظام بدل رہا ہے ،خوشگوارتبدیلی آرہی ہے اورملک آگے بڑھ رہا ہے ,وزیراعلیٰ پنجاب

datetime 11  اپریل‬‮  2017

پاکستان کا نظام بدل رہا ہے ،خوشگوارتبدیلی آرہی ہے اورملک آگے بڑھ رہا ہے ,وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نسل پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے اورنوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی قوم کے روشن مستقبل کیلئے سود مند سرمایہ کاری ہے اوراس مقصد کیلئے وسائل کی کمی نہیں آنے دیں گے۔پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو… Continue 23reading پاکستان کا نظام بدل رہا ہے ،خوشگوارتبدیلی آرہی ہے اورملک آگے بڑھ رہا ہے ,وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان کے دوست عظیم الشان سی پیک سے خوش جبکہ دشمن پریشان ہے,شہبازشریف

datetime 11  اپریل‬‮  2017

پاکستان کے دوست عظیم الشان سی پیک سے خوش جبکہ دشمن پریشان ہے,شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان اپنی کھوئی ہوئی منزل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان سمیت… Continue 23reading پاکستان کے دوست عظیم الشان سی پیک سے خوش جبکہ دشمن پریشان ہے,شہبازشریف

فوری یہ کام کریں ورنہ لائسنس منسوخ،گھی، آئل، دودھ، مشروبات اور دیگرکمپنیوں کوبڑا حکم جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2017

فوری یہ کام کریں ورنہ لائسنس منسوخ،گھی، آئل، دودھ، مشروبات اور دیگرکمپنیوں کوبڑا حکم جاری

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا خوراک سے منسلک انڈسٹری کو ماہر غذا (Food Technologist) بھرتی کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے… Continue 23reading فوری یہ کام کریں ورنہ لائسنس منسوخ،گھی، آئل، دودھ، مشروبات اور دیگرکمپنیوں کوبڑا حکم جاری

’’خادم پنجاب زیورتعلیم پروگرام ‘‘کاآغازکردیاگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

’’خادم پنجاب زیورتعلیم پروگرام ‘‘کاآغازکردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف ’’خادم پنجاب زیور تعلیم پروگرام‘‘ کے اجراءکے حوالے سے ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب کے دوران انتہائی جذباتی دکھائی دیئے اور اپنی تقریر کے آغاز میں قوم کی عظیم بیٹیوں کے خاندانوں کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے اور تقریر کے دوران ان کی آواز بھر آئی۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading ’’خادم پنجاب زیورتعلیم پروگرام ‘‘کاآغازکردیاگیا

Page 8 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13