پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ایسا پاکستان چھوڑیں گے کہ آئندہ نسلیں شکر گزار ہوں، وزیراعظم عمران خان

datetime 28  جون‬‮  2021

ایسا پاکستان چھوڑیں گے کہ آئندہ نسلیں شکر گزار ہوں، وزیراعظم عمران خان

ناران (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بدقسمتی سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے انصاف نہیں کیا،سوئٹزرلینڈ کی خوبصورتی پاکستان کے مقابلے میں کچھ نہیں، نئے پاکستان میں نئی سوچ کے ساتھ کام کرنا ہوگا، پاکستان کے سیاحتی مقامات کو فروغ حاصل ہوگا تو اس علاقے میں پیسہ آئے گا، نوکریاں ملیں گی۔انہوں… Continue 23reading ایسا پاکستان چھوڑیں گے کہ آئندہ نسلیں شکر گزار ہوں، وزیراعظم عمران خان

امریکہ کیلئے دہشتگردی کی جنگ کی مخالفت پر طالبان خان کہا جاتا تھا،عمران خان

datetime 26  جون‬‮  2021

امریکہ کیلئے دہشتگردی کی جنگ کی مخالفت پر طالبان خان کہا جاتا تھا،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کیلئے دہشتگردی کی جنگ کی مخالفت پر طالبان خان کہا جاتاتھا، دہشتگری کی جنگ تھی تو سافٹ امیج لفظ سنتا تھا، سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، سافٹ امیج کیلئے پاکستانیت کو پروموٹ کرنا ہوگا، فلم سازوں کے پاس موقع ہے دنیا کو پاکستان… Continue 23reading امریکہ کیلئے دہشتگردی کی جنگ کی مخالفت پر طالبان خان کہا جاتا تھا،عمران خان

انگریزی بولنا یا انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں احساس کمتری ہے، سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، سافٹ امیج خود داری سے آتا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 26  جون‬‮  2021

انگریزی بولنا یا انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں احساس کمتری ہے، سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، سافٹ امیج خود داری سے آتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کیلئے دہشتگردی کی جنگ کی مخالفت پر طالبان خان کہا جاتاتھا، دہشتگری کی جنگ تھی تو سافٹ امیج لفظ سنتا تھا، سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، سافٹ امیج کیلئے پاکستانیت کو پروموٹ کرنا ہوگا، فلم سازوں کے پاس موقع ہے دنیا کو پاکستان خوبصورتی… Continue 23reading انگریزی بولنا یا انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں احساس کمتری ہے، سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، سافٹ امیج خود داری سے آتا ہے، وزیراعظم عمران خان

ایک پاکستانیت یا اپنی سوچ بنانے کے بجائے ہم نے ایک دوسری ثقافت کو اپنا لیا،وزیراعظم عمران خان

datetime 26  جون‬‮  2021

ایک پاکستانیت یا اپنی سوچ بنانے کے بجائے ہم نے ایک دوسری ثقافت کو اپنا لیا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہمیں اپنے سافٹ امیج کو فروغ دینا ہے تو پاکستانیت کو فروغ دینا ہو گا، پاکستانی فلمی صنعت نے ابتدا میں ہی بھارت کی نقالی شروع کردی تھی، دنیا میں صرف اصل چیز بکتی ہے، نقل کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، مہنگی… Continue 23reading ایک پاکستانیت یا اپنی سوچ بنانے کے بجائے ہم نے ایک دوسری ثقافت کو اپنا لیا،وزیراعظم عمران خان

مہنگائی کے تدارک کیلئے وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے

datetime 21  جون‬‮  2021

مہنگائی کے تدارک کیلئے وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکولشہر کے حالات کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم کے خود گاڑی چلا کر اسلام آباد کی ریڑھی بان مارکیٹ کے دورے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان شہر میں کاروبار کے حالات کا جائزہ… Continue 23reading مہنگائی کے تدارک کیلئے وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے

وزیراعظم عمران خان نے سیاست میں برداشت کا کلچر متعارف کرانے کے لئے مشاورت شروع کر دی

datetime 16  جون‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے سیاست میں برداشت کا کلچر متعارف کرانے کے لئے مشاورت شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، بات ارکان کی معطلی سے بھی آگے بڑھ گئی، وزیر اعظم نے ایوان میں نئے اصول و ضوابط متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ایوان کا ماحول بہتر بنانے کیلئے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے سیاست میں برداشت کا کلچر متعارف کرانے کے لئے مشاورت شروع کر دی

قانون سے بالا تر کوئی نہیں اگر میں بھی قانون توڑوں تو میرے خلاف ایکشن لیں ورنہ میں ایکشن لوں گا،وزیراعظم عمران خان کی پولیس کو سخت ہدایات

datetime 16  جون‬‮  2021

قانون سے بالا تر کوئی نہیں اگر میں بھی قانون توڑوں تو میرے خلاف ایکشن لیں ورنہ میں ایکشن لوں گا،وزیراعظم عمران خان کی پولیس کو سخت ہدایات

اسلا م اباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قاقتوروں اور قا نون توڑنے والوں کے لئے پولیس کو سخت ہو نا چاہیے نہ کہ کمزور طبقے کیلئے،قانون سے بالا تر کوئی نہیں اگر میں بھی قانون توڑوں تو میرے خلاف ایکشن لیں ورنہ میں ایکشن لوں گا، قانون کی عملداری قاقتوار لوگوں… Continue 23reading قانون سے بالا تر کوئی نہیں اگر میں بھی قانون توڑوں تو میرے خلاف ایکشن لیں ورنہ میں ایکشن لوں گا،وزیراعظم عمران خان کی پولیس کو سخت ہدایات

سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں فراہم کی جائیں،وزیر اعظم

datetime 10  جون‬‮  2021

سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں فراہم کی جائیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں فراہم کی جائیں،اس وقت ملک معاشی لحاظ سے استحکام کی طرف جا رہا ہے، اس استحکام کو برقرار رکھنے اور تیز تر معاشی ترقی کے لیے سرمایہ کاری اہم ترین جزو ہے۔ وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading سرمایہ کاروں کو کاروبار کرنے کیلئے آسانیاں فراہم کی جائیں،وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کچی آبادی کے مکینوں کومالکانہ حقوق دینے کیلئے گرین سگنل دید یا

datetime 5  جون‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے کچی آبادی کے مکینوں کومالکانہ حقوق دینے کیلئے گرین سگنل دید یا

لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کچی آبادی کے مکینوں کومالکانہ حقوق دینے کیلئے پنجاب حکومت کو گرین سگنل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے لئے پنجاب حکومت کو گرین سگنل دے دیا۔ کچی آبادیوں کے مکینوں کو مرحلہ وار مالکانہ حقوق دئیے جائیں گے۔… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے کچی آبادی کے مکینوں کومالکانہ حقوق دینے کیلئے گرین سگنل دید یا

Page 26 of 82
1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 82